Category: Urdu News

post thumbnail

اسرائیل نے غزہ امداد لیجانے کی اجازت دیدی

//

غزہ: اسرائیلی نیوی نے فریڈم فلوٹیلا پر حملے میں نااہلی تسلیم کرلی۔ اسرائیل نے جرمنی کے وزیر کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ جرمنی کے وزیر برائے ترقیات ڈیرک نیبل غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے حکام سے ملاقات [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

وفاقی حکومت، فوج اور دیگر ادارے پبلک پروکیورمنٹ رولز پر عمل کرکے 4 ارب ڈالر بچا سکتے ہیں

اسلام آباد ( رپورٹ: … انصار عباسی) ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ صرف سرکاری خریداریوں میں کرپشن کا خاتمہ کرکے پاکستان 4/ ارب ڈالرز بچا کر آئی ایم ایف سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔ ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک پریس ریلیز میں ادارے کے چیئرمین سید [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

سینیٹ میں قانون سازی ہورہی ہے، پاک، ایران گیس منصوبہ متاثر ہوسکتا ہے،امریکا

اسلام آباد(ایجنسیاں/جنگ نیوز) پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف نئی پابندیوں کیلئے امریکی سینیٹ میں قانون سازی ہورہی ہے، جس سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ متاثر ہوسکتا ہے، منصوبے میں جلد بازی نہ کی جائے پاکستان محتاط رہے، امریکا [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

معافی دے دی جائے تو کئی راز فاش کروں گا،ہمیش خان کی نیب کو پیشکش

اسلام آباد (انصار عباسی)بینک آف پنجاب کے اربوں روپے کے گھپلے کے مرکزی ملزم اوربینک آف پنجاب کے سابق صدر ہمیش خان نے نیب کے تحقیقات کرنے والے حکام کو پیشکش کی ہے کہ اگر اسے معاف کر دیا جائے تو اس کیس کے حوالے سے کئی راز فاش کر دیں [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

ذاکر نائیک کی برطانیہ آمد پر پابندی

ڈاکٹر ذاکر نائک لندن اور شفیلڈ میں لیکچر دینے کے لیے برطانیہ آنے والے تھے

برطانیہ نے بھارت سے تعلق رکھنے والے مبلغ ذاکر نائیک کی برطانیہ آمد پر’ناقابل قبول طرز عمل‘ کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
چوالیس سالہ ڈاکٹر نائیک لندن اور شفیلڈ میں لیکچر دینے والے تھے۔
برطانیہ [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

ممبئی حملے :بھارت نے مزید دستاویزات پاکستان کے حوالے کردیں

نئی دہلی… بھارت نے ممبئی حملوں سے متعلق نئی دستاویزات پاکستان کے حوالے کردی ہیں ۔ دوسری جانب بھارتی سیکرٹری خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ترجمان دفتر خارجہ عبدالباسط نے بتا یا کہ کہ بھارت نے ممبئی حملوں سے متعلق نیا ڈوزیئر پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام کے [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

آئی ایم ایف سے رجوع نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ اگر ہم آئی ایم ایف سے رجوع نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا،بجٹ میں تمام صورتحال عوام کے سامنے رکھی ،نمبرز گیم نہیں کھیلی،کم از کم ماہانہ اجرت مزید بڑھانے کی تجویز آئی ہے اس پر نظرثانی کریں گے،ہمیں [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

پڑوسی ملک کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی تک رسائی پر خدشات ہیں،جنرل طارق

سلام آباد…چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید نے کہا ہے کہ کم سے کم دفاعی ایٹمی صلاحیت برقرار رکھنا ہماری ضرورت ہے،ہمارے پاس اور کوئی چوائس نہیں ہے۔وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں آرمڈ فورسز وار کورس کی کانووکیشن تقریب سے خطاب کررہے تھے۔جنرل طارق مجید نے [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

مہمند ایجنسی میں35 ایف سی اہلکار اب تک لاپتہ ہیں،آئی ایس پی آر

راولپنڈی…ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل اطہرعباس نے کہاہے کہ مہمند ایجنسی میں35 ایف سی اہلکار اب تک لاپتہ ہیں،جبکہ افغان سرحد کے اندرداخل ہونے جانے والے14 اہلکار پاکستان کے حوالے کردیے گئے ہیں ، جو واپس آرہے ہیں۔جیونیوز کے نمائندے عاصم علی رانا سے گفتگومیں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

فریڈم فلوٹیلا حملہ: اسرائیل معافی مانگے، ترکی

استنبول: ترکی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے معافی مانگنے تک سفارتی اور معاشی تعلقات کی بحالی کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ حماس نے غزہ کے زمینی محاصرے میں معمولی نرمی کو اسرائیل کا ڈرامہ قرار دے دیا۔ ترک حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ فریڈم فلوٹیلا پر [...]

  • Share/Bookmark

پاکستان میں اغوا کرکے 10 سال بیگار کیمپ میں رکھا گیا ، برطانوی لڑکی کا دعویٰ

لندن…برطانیہ میں تفتیشی ماہرین پاکستان نژاد لڑکی کے اس دعوے کی تحقیقات کررہے ہیں کہ وہ دس سال تک پاکستان میں ایک بیگار کیمپ میں قید رہی ۔برطانوی اخبار کے مطابق گلاسگو سے تعلق رکھنے والی اٹھائیس سال کی ناہیدہ بی کا کہنا ہے کہ اُسے اور اس کے انکل کو [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

حقانی گروپ افغانستان میں کارروائیاں کر رہا ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو گذشتہ ماہ افغانستان میں ہونے والے حملوں میں حقانی گروپ کے ملوث کے ثبوت فراہم کر دیئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے سینیٹ کو بتایا کہ افغانستان میں امریکی اور نیٹو کمانڈرز نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

جان مکین کا افغانستان سے فوجیوں کی واپسی کا پروگرام ختم کرنیکامطالبہ

واشنگٹن. . . . .. . . امریکہ کے سابق صدارتی امیدوار سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ صدر بارک اوباما افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا پروگرام ختم کرنے کا اعلان کریں جبکہ امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا کہنا ہے کہ سال 2011 [...]

  • Share/Bookmark
post thumbnail

غزہ کا محاصرہ چند روز میں ختم کر دیا جائیگا، ٹونی بلیئر

لکسمبرگ: یورپی یونین میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس لکسمبرگ میں ہورہا ہے۔ غزہ کا محاصرہ اور ایران کا جوہری پروگرام ٹاپ ایجنڈے میں شامل ہے۔ مشرق وسطی میں اقوام متحدہ کے نمائندے ٹونی بلیئر نے توقع ظاہر کی ہے کہ غزہ کا محاصرہ چند روز [...]

  • Share/Bookmark