مسلمانوں کی 14 سو سال کی تاریخ میں مصر ایک بہت اہمیت رکھنے والا ملک ہے تو اب بنا ہے یہ علاقہ ہی مسلمانوں کی تاریخ میں بلکہ مسلمانوں سے پہلے انے والی امتوں کی تاریخ میں اس سرزمین میں بنی اسرائیل نے غلامی کا ایک بہت طویل عرصہ گزارا ہے اور یہی سرزمین ہے جس نے حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کو بادشاہت کے مقام پر سرفراز کیا تھا یہی فرعون کی بادشاہت تھی اور یہی فرعون خرق ہوا تھا موجودہ مصر نیپولین کے بعد کا مصر ہے کہ جب اس نے اس علاقے کو فتح کیا تو اس کو اپنے طور پر اس نے ایک سلطنت میں تبدیل کیا جو لوگ پیرس گئے ہیں انہوں نے دیکھا ہوگا کہ پیرس میں ایک بہت بڑا مینار ہے جو کہ فرائین مصر کا وہ مینار ہے جو اٹھا کے وہ وہاں یادگار کے طور پر لے کے ائے تھے یہاں تک کہ فرعون کی لاش بھی
Pakistani Political Talk Shows and Political Videos Forum