What did Session Judge See During the Visit to Attock Jail? PTI Leader Releases Important Video

What did Session Judge See During the Visit to Attock Jail? PTI Leader Releases Important Video

اہلیان پاکستان دو دن پہلے جس طرح ایڈیشنل سیشن جج اٹک نے جو اپنی رپورٹ اٹک جیل کے حوالے سے مرتب کی ہے اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وہ تمام خدشات درست ثابت ہوئے جو پچھلے 18 19 دنوں سے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور چیئرمین عمران خان کے وکلا بارہا یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انسانی حقوق کی شدید خلاف شدید ترین خلاف ورزی ہو رہی ہے جو قیدیوں کے حقوق ہیں ان کی خلاف ورزی ہو رہی ہے عمران خان کو ایک جعلی مقدمے میں جس طرح سے سزا دی گئی ہے ایک جاری ٹرائل کے ذریعے اس کے مطابق اپ دیکھیں کہ کس طرح ان کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے کیمرے لگائے گئے ہیں جہاں پر ان کی پرائیویسی متاثر ہو رہی ہے ان کو جو ہے وہ بنیادی ضروریات زندگی جو کہ قیدی کا حق ہے وہ نہیں دیا جا رہا