Caretaker CM Punjab ke government hospitals ke daure kisi kaam na aasake
نگران وزیرعلی پنجاب محسن نقوی سرکاری ہسپتالوں کے دورے تو کر رہے ہیں کوشش کر رہے ہیں حالات بہتر ہوں لیکن حالات اتنے بدتر ہیں کہ گنگارام ہسپتال میں 25 اقسام کی ادویات کا سٹاک ختم ہو چکا ہے اور جان بچانے والی ادویات کا سٹاک بھی موجود نہیں ہے دل کے مریضوں کے لیے بھی موجود نہیں ہیں ایکسرے فلم انسولین بلڈ پریشر اس میں اپریشن کرنے والی ڈسپوزیبل سامان بھی نایاب ہو چکا ہے گنگا ہسپتال میں کیلشیم بخار یرقان اور پیناڈول کا سیرپ تک ناپید ہے اس صورتحال کے پیش نظر جو ہے وہ ٹینڈر بھی ابھی تک نہیں ہو سکا ہے کیونکہ گنگا راو ہسپتال کے میڈیسن 2023 اور 24 کا ٹینڈر ہونا تھا جو کہ نہیں ہوا اور اس سے ساتھ ساتھ جو میڈی ایم ایس میڈیسن ڈاکٹر عظمی یوسف ہے اس کے ساتھ ساتھ جو دیگر ڈرگ کنٹرولر فارمیسی کے ڈاکٹر عظمی یوسف کے ساتھ ساتھ دیگر لوگ بھی موجود نہیں ہیں مختلف جو ہے انٹرنیشنل دوروں پر موجود ہیں