Breaking News: Bachon Ki Ghair Ikhlaqi Videos Banany Waly Guruh Ka Inkishaaf

Breaking News: Bachon Ki Ghair Ikhlaqi Videos Banany Waly Guruh Ka Inkishaaf

ملک میں بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے گروپ متحرک ہو گئے ملزمان غیر اخلاق کی ویڈیوز غیر ملکی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر کے بھاری رکوم حاصل کرتے ہیں
بچوں کے لاپتہ ہونے کے مختلف محرکات ہیں بایاب کرائے گئے یا مل جانے والے بچوں کےبیانات سےاں گروہوں کا انکشاف ہوا ہے جو بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر غیر ملکی ویب سائٹ پر ڈال کر لاکھوں روپے کماتے ہیں یہ گروہ 10 سے 15 سال کے درمیان کے بچوں کو خدف بناتے ہیں