Breaking News: Supreme Court Big Decision Before Lahore High Court Verdict

Breaking News: Supreme Court Big Decision Before IHC Verdict

ڈپٹی جنرل نے اپنے دلائل میں کہا کہ توشہ خانہ تحائف کے حوالے سے نیا قانون توصیع کے لیے صدر پاکستان کے پاس ہے اور اس حوالے سے جسٹس اعجازالحسن ہیں ریمارکس دیے کہ قانون بے شک نیا بن جائےمگرہائی کورٹ کا فیصلہ اپنی جگہ برقرار رہے گا
ہائی کورٹ سے قرار دیا کہ توشہ خانہ تحائف عوامی ملکیت ہیں عوامی ملکیت کے حامل تحائف کی نیلامی میں ہر شخص حصہ لے سکتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا ممکن نہیں کے صرف مخصوص افراد ہی اس کو خرید سکتیں ہیں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ائین و قانون کے مطابق درست ہے