ANP & BAP delegation meet Chief Election Commission and demands for election schedule

ANP & BAP delegation meet Chief Election Commission and demands for election schedule

ممکن ہے ائندہ چند رود میں الیکشن شیڈیول کا اعلان کر دیا جائےچیف الیکشن کمیشن سلطان راجہ کی وفود سے بات چیت عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انہیں کہا ہے کہ کمیشن وسط فروری تک الیکشن کرانے کے لیے تیار ہے اے این پی کے وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعدمیڈیا سے گفتگومیں میاں افتخارنے کہاکہ الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ آِئن کے مطابق 90 روز میں الیکشن کا انعقاد لازم ہے اے این بی نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ اگر 90 روز میں الیکشن نہیں کروا سکتے تو کم سے کم الیکشن کی تاریخ اور شیڈیول دے دیں