BREAKING NEWS: Supreme Court Announced Historic Verdict About Election

BREAKING NEWS: Supreme Court Announced Historic Verdict About Election

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کر دی چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے کہا تھا کہ انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ اپ خود نہیں کر سکتے جو بھی ائیں کی خلاف ورزی کرے گا اس سے عدالت کا سامنا کرنا پڑے گا