PTI Made a Huge Demand From Chief Justice Umar Ata Bandial Regarding Imran Khan

PTI Made a Huge Demand From Chief Justice Umar Ata Bandial Regarding Imran Khan

کیا اج اپ غلامی کا طوق اپنے گلے میں ڈال کے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں اس سائفر کے ذریعے اور عمران خان کو سزا دلوانے کے لیے کس حد تک نیچے گریں گے کب تک یہ سلسلہ اپ کا چلے گا ہمیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اج بھی وقت ہے اس کیس کو فوری طور پر ختم کریں اس کی انڈیپینڈنٹ انکوائری چیف جسٹس اف پاکستان کریں جوڈیشل کمیشن بنے وہ انڈیپینڈنٹ ہوں جو تمام تر دباؤ سے بالاتر ہو کے فئرانکوئری کرے ایف ائی اے کا ایک افیشل اس نے کمال غلط حرکت کی ہے اس نے جب فزیکل ریمانڈ کے لیے پیش کیا جو کہ پبلک ڈاکومنٹ ہے اس کے اندر سائفر لیٹر کا ڈائری نمبر لکھ دیا یہ افیشل سیکرٹ ایکٹ میں اتا ہے یہ جب پبلش ہوگا کوئی بھی شخص اس کی ایکسیس کر لے گا تو اس میں ان کے خلاف ایکشن ہو سکتا ہے یہ تو ان آفیسرز کی کیپیسٹی اینڈ کیپیبلٹی ہے کس حد تک یہ غیر جانبداری سے یہ انویسٹیگیٹ کریں گے یہ کر ہی نہیں سکتے ہیں اور ان کا کام ہی نہیں ہے
کیا ارٹیکل 248 ارٹیکل 90 ارٹیکل 91 جو امپاور کرتا ہے پرائم منسٹر کو رولز اف بزنس اینڈ دی کیبنٹ کو وہ فیصلہ کریں کہ دو دفعہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے اس کے اوپر ڈیسائیڈ کیا تو کیا ایف ائی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر اس کے اوپر انکوائری کرے گا کہ کون سا افیشل سیکرٹ ہے کس پہ لگتا ہے یعنی سٹنگ پرائم منسٹر کے اوپر لگتا ہے تو پھر مجھے فیصلہ کرنے میں بتائیں کہ سٹنگ پرائم منسٹر کو جب خطرہ ہو تو جب مجھے بتائیں کہ اپ کے پاکستان کے اوپر اٹیک ہوا تھا یعنی کیا تھا اس کے بدلے میں اپ نے کس طریقے سے جواب دیا وہ عمران خان صاحب کے زمانے میں جب اپ ملا تھا تو جب اپ کے اوپر اپ کی خود مختاری اور سالمیت پہ خطرہ ہو انٹرنل تھریٹ ہو یا ایکٹرنل تھریٹ ہو یہ الیکٹڈ پرائم منسٹر کا کام ہے وہ بتائے کہ ہم نے کیسے ریسپانڈ کرنا ہے نہ کہ یہ الیکشن ایف ائی اے کا ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصلہ کرے گا کہ کون سا تمہارا کام جو ہے قانون سے خلاف ہے کون سا قانون کے دائرے میں ہے تو یہ جو بدقسمتی ہے ہماری ہم اپ کو یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ یہ طریقہ کار انتہائی غلط ہے ہماری جو گردنیں ہیں مزید غلامی میں نہ ڈبوئیں