Huge Breakthrough | Imran Khan agreed to talk to institutions and political parties
کسی طرح سے عمران خان نے اپنے حوالے سے یہ نہیں کہا کہ اس طرح سے مجھے تکلیف میں رکھا گیا ہے یا میری کلاس چینج کریں یا مجھے کھانے کا پرابلم ہے یا اورکچھ
عمران خان نے کہا ہے مجھے کسی بھی کلاس میں رکھ دیں اور مجھے ہزار سال بھی رہنا پڑے تو میں اس قوم کے لیے اس اپنے ملک کے لیے رول اف لاک کے لیے حقیقی ازادی کے لیے ہر طرح کی تکلیف ہر طرح کی ہرڈلز برداشت کرنے کے لیے تیار ہوں اور میں اپنے مقصد سے اپنے راستے سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا اور میں یہ جنگ قوم کیلئے لڑ رہا ہوں اور میں یہ جنگ جاری رکھوں گا