Breaking News: Chief Justice remarks 460 Billion Payment Case Of Bahria Town

Breaking News: Chief Justice remarks 460 Billion Payment Case Of Bahria Town

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن سے 460 ارب روپے کی اصولی کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے یہ کیس اج سے کل نہیں پر نہیں جائے گا جسٹس قاضی فائض عیسی کا یہ کہنا ہے رات 12 بجے تک بھی سناٹا پڑا تو اج ہی کیس کا فیصلہ ہوگا چیف جسٹس کا ایسا کہنا تھا ہم اپ کو کرسی دے دیتے ہیں بیٹھ کر دلائل دیں چیف جسٹس کا یہ کہنا ہے چیف جسٹس کی عدالتی سٹاف کو وکیل سلمان اسلم بٹ کو کرسی دینے کی ہدایت وکیل بحریہ ٹاؤن کا کرسی کے افر قبول کرنے سے انکار جبکہ سپریم کورٹ ایک بار پھر 16 ہزار ایکڑ زمین پر بحریہ ٹاؤن کراچی کو دینے کا حکم دے سلمان اسلم بٹ کی استطاعت ہی سپریم کورٹ اب کوئی ایسا حکم نہیں دے گی جسٹس پارٹی کا یہ کہنا تھا اپ اپنی درخواست پر دلائل مکمل کریں چیف جسٹس قاضی فائدی کا ایسا کہنا ہے مجھے قانون کے شعبے سے واپس وابستہ ہوئے 41 سال ہو گئے ہیں کچھ عزت نہیں چیف جسٹس کا یہ کہنا ہے اپ ایسے ہی جاری رکھیں گے تو نتائج کے لیے بھی تیار رہیں چیف جسٹس کا یہ کہنا تھا چیف جسٹس کا وکیل بحریہ ٹاؤن سے مکالمہ اپ باتوں کا بار بار مت دہرائیں چیف جسٹس کا یہ کہنا ہے اپ کسی چیز سے رنجیدہ ہیں تو متعلقہ فارم سے رجوع کریں