Social media has caused a lot of harm to institutions, Justice Musarrat Hilali

Social media has caused a lot of harm to institutions, Justice Musarrat Hilali

سپریم کورٹ میں صحافیوں کے حراستگی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے اسس سماعت کے دوران چیف جسٹس اف پاکستان نے یہ ریمارکس دیے کہ کسی بھی صحافی یا عام عوام کو بھی تنقید کرنے سے نہیں روک سکتے سپریم کورٹ پر تنقید پر کوئی مقدمات درج نہیں ہوگا جسٹس مسرت حلالی نے کہا کہ سوشل میڈیا نے اداروں کو بہت نقصان پہنچایا ہے جہاں آرٹیکل 19 کا خیال ہے تو کچھ خیال ارٹیکل 14 کا بھی کریں