Rawalpindi commissioner accepts and resigns over alleged election rigging
میں نے جو کیا مجھے ضلع کچہری پہ لٹکایا جائے
الیکشن کمیشن بھی اور چیف جسٹس بھی وہ ذمہ دار ہیں وہ اس معاملے میں برابر کے شریک ہیں کہ جیتے ہوئے امیدواروں کو جن کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی قومی اسمبلی کے اور صوبائی اسمبلی کے ان کو میں نے ہرایا میں نے ریٹرننگ افیسر کو دباؤ میں ڈالا ان کو پریشر میں ڈالا اور خود کھڑے ہو کے مورے لگوائی عملہ ابھی بھیوں کہہ رہے ہیں کہ ابھی بھی اگر میں بات کر رہا ہوں تو رزلٹ تبدیل کیا جا رہا ہے مہریں لگائی جا رہی ہیں بیلٹ پیپر کے اوپر ٹھپے لگائے جا رہے ہیں