‘Bayghairat, Besharam Aur Ghaleez Insan’ – Saleem Safi hits back at Shehbaz Gill
یہ بےغیرت' بےشرم اورغلیظ انسان مجھے شیطان کہہ رہا ہے حالانکہ قرآن مجید میں اللہ نے جادو ٹونے کے عمل کو شیطانی عمل قرار دیا ہے۔ امریکہ اور گولڈسمتھ کےلانچ کردہ لوگوں کی دلالی سےفرصت پاکر اگر کبھی گل صاحب قرآن کو بھی پڑھتےتو پھرمجھے شیطان کہنے کی بجائے وہ جادوٹونے کوعمل شیطان کہتے۔ https://t.co/fVtN4wgt3D
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 7, 2022