Anjum Majeed

الیکشن کا بگل بج گیا،تمام پارٹیاں الیکشن کی تیاری میں جبکہ ن لیگ سازشوں میں مصروف ہے۔

الیکشن کا بگل بج گیا،تمام پارٹیاں الیکشن کی تیاری میں جبکہ ن لیگ سازشوں میں مصروف ہے۔ قرائین بتا رہے ہیں کہ ن لیگ کا اس الیکشن میں صفایا ہوجائے گا۔ خاندانی اور موروثی سیاست نے پاکستان کی بنیادیں کھوکلی کردی ہیں اور اب عوام مزید کسی تجربے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اربوں کی…

Read More

انتخابات نوے روز کے اندر ہی ہوں گے۔۔۔۔۔سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں الیکشن کے انعقاد کا کیس چل رہا تھا جس کا آج فیصلہ سنایا گیا اور سپریم کورٹ نے تین ججز نے نوے روز کے اندر انتخابات کے انعقاد کو یوینی بنانے کا کہا،جبکہ دو ججز نے اختلافی نوٹ لکھا۔ اگر اسمبلی گورنر تحلیل کرے تو تاریخ بھی گورنر دے اور اگر وزیراعلیٰ…

Read More

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز اور ڈیجیٹلائزیشن

پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس میں انسانوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ مکانوں کی تعداد بھی معلوم کی جائے گی۔ یہ ساتویں مردم شماری ہے۔ ترقی یافتہ اقوام ان معاملات سے بہت آگے نکل چکی ہیں۔ جیسے ہی کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کا اندراج ہوجاتا ہے…

Read More

یورپ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم و تحقیق اور پاکستان کی یونیورسٹیوں میں بدمعاشی اور غنڈہ گردی، نوجوان اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار

قائد اعظم یونیورسٹی میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں دسیوں طلباء زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو عارضی طور پر بند کردیا اور مزید کسی انتشار سے بچنے کیلئے رینجرز کے دستے طلب کرلیئے۔ یورپ کی یونیورسٹیوں میں تعلیم و تحقیق…

Read More

راجن پور الیکشن کا نتیجہ امپورٹڈ کی نیندیں حرام کردے گا،اب یہ مزید دُم دبا کر بھاگنے کی کوشش کریں گے۔

راجن پور الیکشن کا نتیجہ امپورٹڈ کی نیندیں حرام کردے گا،اب یہ مزید دُم دبا کر بھاگنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان میں الیکشن کی تاریخ اسی لیئے نہیں دی جارہی کہ عمران خاں آجائے گا مگر کب تک اس کو ٹال سکتے ہیں؟ پاکستان ہی نہیں اب دنیا میں آمریت،ملوکیت اور خاندانی سیاست کے…

Read More

پی ایس ایل کی سیکورٹی کیلئے لگائے گئے کیمروں کا مواد چوری؟؟

پاکستان میں کرکٹ آہستہ آہستہ بحال ہورہی ہے اور کسی حد تک ہوبھی چکی ہے۔ موجودہ سیاسی عدم استحکام میں جس وقت ملکی حالات معاشی، سیاسی اور سیکورٹی کے لحاظ سے ناگفتہ بہ ہورہے ہیں اس وقت پی ایس ایل کی سیکورٹی کیلئے لگائے گئے کیمروں کا مواد چوری ہوگیا ہے؟ کیا اس کے پیچھے…

Read More

نجی جیل سے بندے برآمد نہ کرو،نجی جیل کے مالکان کو عبرت کا نشان بناو

پاکستان بطور ریاست بہت کمزور ہے اور اس کے چلانے والے صرف بڑھکیں مارتے ہیں کہ وہ عوام کا تحفظ یقینی بنائیں گے حالانکہ ایک سردار اور ایک وڈیرا اس ملک کی بنیادوں کو ہلا سکتا ہے؟ سندھی عوام اور بلوچی عوام اپنے سرداروں کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے اور یہ سردار ان کو…

Read More

چوہدری پرویز الہی پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بن گئے

سابق وزیراعلیٰ،سابق ڈپٹی وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سرکردہ راہنما چوہدری پرویز الہی نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئی چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ اس وقت عمران خاں ہی واحد لیڈر ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔…

Read More

چیئرمین نیب کا استعفیٰ، امپورٹڈ حکومت کچھ گرفتاریاں چاہتی تھی؟

اکثر اوقات کچھ سیاستدانوں کے بیان آتے رہتے ہیں کہ نیب کو ختم کردیا جائے کیوں کہ نیب کے ہوتے ہوئے ملک کو نہیں چلایا جاسکتا۔ یہی سیاستدان نیب اور دوسرے اداروں کو اپنے مخالفین کو دبانے کیلئے استعمال کرتے ہیں اور پھر شکایت بھی کرتے ہیں؟ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دیا اور…

Read More