Anjum Majeed

ٹوٹی ٹانگ اور جان کے خطرے کے باوجود حاضری ضروری جبکہ پچاس کے اسٹام پیپر پر اربوں کے چور کو چھٹی؟

پاکستانی عدالتیں ایک سو تیس ممالک کے سروے میں ایک سو چھبیسویں نمبر پر آئیں تھی اور اس کے پیچھے کسی کا قصور نہیں بلکہ ان عدالتوں میں بیٹھے معزز جج صاحبان کا ہی ہے۔ پاکستان میں نظریہ ضرورت اور عظیم تر قومی مفاد دراصل اپنی کرپشن اور حرام کی کمائی چھپانے کا بہترین پردہ…

Read More

جوتے مارنے والے بڑھائیں صاحب، جئے بھٹو،شیر اک واری فیر اور بے شعور عوام

یہ جو تھوڑا بہت شعور اور سیاسی سمجھداری نظر آتی ہے یہ سوشل میڈیا کی مرہونِ منت ہے ورنہ پاکستانی میڈیا تو روپے کو اپنا مذہب بنا چکا ہے۔ آج بھی اگر اوورسیز پاکستانی سوشل میڈیا سے غائب کردیئے جائیں تو پیچھے نیم خواندہ قوم کے ارسطو ہی بچیں گے جن کی نظر میں اوورسیز…

Read More

راتو رات ایک سو پندرہ ارب کے نئے ٹیکس لگ گئے

اربوں ڈالر کا مقروض ملک اور عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں جبکہ حکمران مہنگی گاڑیوں کی خرید میں مصروف ہیں۔ ان بے شرم حکمرانوں کو نہ ملک کی فکر ہے اور نہ ہی عوام کی پرواہ ہے۔ پاکستان پر قابض اشرافیہ صرف عیاش ہی نہیں بلکہ غیرت سے بھی محروم ہے۔ گزشتہ رات عوام…

Read More

امپورٹڈ نے عوام کو جیتے جی مارنے کا بندوبست کردیا ہے

پاکستان میں مہنگائی پہلے ہی آسمان سے باتیں کررہی ہے اور دوسری طرف حکمرانوں کی بے حسی اور عیاشی کم نہیں ہورہی ہے۔ وزیروں مشیروں کی لمبی لائنیں اور مہنگی گاڑیاں اس حکومت کی ترجیحات ہیں جبکہ عوام کو ایک اور عذاب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جمعرات سولہ فروری سے تیل کی قیمتیں…

Read More

آئین شکنوں پر ایک دفعہ آرٹیکل چھ لگانا پڑے گا

پاکستان میں نظریہ ضرورت کے تحت سب کام جائز اور معاف ہوجاتے ہیں۔ قومی مفاد کے تحفظ کے پیچھے چھپنا اور نظریہ ضرورت نے پاکستان میں لوگوں کو وہ سب کچھ کرنے کی کھلی چھٹی دے دی جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ اس نظریہ ضرورت سے جتنا فائدہ چند خاندانوں اور چند فوجی…

Read More