Anjum Majeed

سب کا ہے یہی نعرہ، عمران خاں آئے گا دوبارہ

امپورٹڈ حکومت اس بات پر پریشان ہے کہ ساری خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹس یہ بتا رہی ہیں کہ عمران خاں کا راستہ روکنا مشکل ہو چکا ہے۔ اب الیکشن ہوں تو عمران خاں کو دوتہائی اکثریت حاصل کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ضمنی الیکشن میں حکومت کی سرپرستی میں یہ کام کرکے دیکھ چکے…

Read More

تُم خان کا راستہ روکو اور ہم خان کو اقتدار کے ایوانوں تک پہنچائیں گے

رجیم چینج آپریشن سے عمران خاں کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی اور اب بھی آئیندہ عمران خاں کو اقتدار سے دور رکھنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جارہا ہے مگر عوام نے بھی تہیا کر رکھا ہے کہ اس بار وہ مقبول عوامی لیڈر عمران خاں کو اقتدار کے ایوانوں میں پہنچا کر…

Read More

خودی تعمیرِ خود، تعمیرِ وطن بے خودی

ملک و قوم کی خدمت صرف وہی لوگ کرسکتے ہیں جو اپنے ذاتی مفاد سے اوپر جاکر سوچتے ہیں۔ جو لوگ سطحی سوچ اور ذاتی مفاد کے بھنور میں پھنسے ہوتے ہیں وہ ملک و قوم کی خدمت تو درکنار کسی چھوٹے سے اجتماعی مفاد کیلئے بھی کام نہیں کرسکتے۔ پاکستانی سیاستدانوں کی اکثریت سطحی…

Read More

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائی کورٹ میں نوے روز کے اندر الیکشن کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر آج لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔ پاکستان میں جن عدالتوں نے نظریہ ضرورت کا استعمال کیا تھا آج…

Read More

الیکشن کمیشن کن کے بَل بُوتے پر انتخابات میں تاخیری حربے استعمال کررہا ہے؟

آئین پاکستان الیکشن کمیشن کو جن حدود کا پابند کرتا ہے وہ موجودہ الیکشن کمیشنر اس آئینی حدود کو پامال کررہا ہے اور آئے روز کوئی نہ کوئی نیا شوشہ چھوڑا جاتا ہے۔ اگر پاکستان میں ریاستی ادارے مضبوط اور آئین کے پابند ہوتے تو شاید پاکستان کا جو حال آج ہے اس سے کئی…

Read More