Anjum Majeed

ملکی معیشت ناک کے بَل نیچے اور امپورٹڈ کو عمران خاں کی گرفتاری کی فکر

ملکی معیشت ناک کے بَل نیچے اور امپورٹڈ کو عمران خاں کی گرفتاری کی فکر ہے۔ یہ حکمران دراصل پاکستانیوں کی ناہلی کی سزا ہیں۔ جنہوں نے ملک کو لوٹا عوام نے بار بار انہیں ہی ووٹ دیئے اور مقتدر حلقوں نے بھی ایسے ہی چوروں کو سپورٹ کیا کیونکہ ملکر کھانے کا مزا ہی…

Read More

الیکشن کے انعقاد تک پاکستان کے مسائل جوں کے توں ہی رہیں گے

الیکشن کے انعقاد تک پاکستان کے مسائل جوں کے توں ہی رہیں گے۔ عالمی اداروں کی پاکستان کے ارباب و اختیار کو دو ٹوک پیغام کے بعد ریاست کے کرتا دھرتا لوگوں کو سوچنا چاہیے کہ کب تک پاکستان کو مسائل میں دھکیلتے رہیں گے؟ امپورٹڈ سرکار میں ساری جماعتیں پاکستان کو لوٹ چکی اور…

Read More

ن لیگ کا سوا ستیاناس کرنے والی اور سطحی سیاستدان

پاکستان کی سیاست میں عام طور پر سطحی قسم کے لوگ ہیں جنہیں اپنی تجوریاں بھرنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ اس قسم کے سیاستدانوں نے ملک کو لوٹا،اپنی جیبیں بھریں اور اپنے مخالفین کو دبانے کیلئے سیاست کو بطور چھتری استعمال کیا۔ پاکستان میں سیاسی سوچ کو اس طرح پروان چڑھنے کا موقع ہی…

Read More

کشمیر گانوں اور ترانوں سے آزاد نہیں ہوگا

دہائیوں سے کشمیری ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں اور اسلام کا قلعہ پاکستان گانوں اور ترانوں سے کشمیر کو آزاد کرانے کی پالیسی پر چل رہا ہے جبکہ بھارت اپنی فوج کے زور پر اپنے مقاصد پورے کررہا ہے۔ لڑنے کی کیلئے کسی بھی ملک کے پاس فوج ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں…

Read More

چلتی بس میں وہاڑی کا درندہ حوا کی بیٹی کو نوچنے لگا

چلتی بس میں وہاڑی کا درندہ حوا کی بیٹی کو نوچنے لگا۔ اپنی غربت سے تنگ اور خاندان کی کفالت کرنے والی حوا کی بیٹی کو اسی بس کے ڈرائیور اور گارڈ نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پاکستان اس حد تک غیر محفوظ کیوں ہے شاید اس لیئے کہ یہاں کے خواص حرام خور…

Read More

دنیا بھر میں عالمی بھائی چارے کا دن،کیا انسانوں کے قول و فعل میں تضاد نہیں

دنیا بھر میں عالمی بھائی چارے کا دن،کیا انسانوں کے قول و فعل میں تضاد نہیں، کیسے دنیا میں عالمی بھائی چارے کی فضا قائم ہوگی؟ ۲۰۲۰ میں اقوام متحدہ میں چار فروری کو عالمی بھائی چارے کا دن منانے کیلئے اعلان ہوا مگر کیا دنیا کا کردار بھی اس کی طرف عملی قدم اٹھانے…

Read More

پاکستان کا مطلب کیا کھا پی موج اڑا،ذمہ دار کون؟

جب پاکستان معرض وجود میں آرہا تھا تو اس نعرہ تھا پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام اور اس پر حکومت کرنے والوں کے کرتوتوں کی وجہ سے اس کا مطلب اب صرف یہی رہ گیا ہے کہ کھا پی موج اڑا۔ آج تک کسی حرام خور…

Read More

عمران خاں کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد پارٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ عمران خاں ان سارے حلقوں میں کود الیکشن لڑیں گے مگر اب عمران خاں نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینسے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں…

Read More

الیکشن کمیشن الیکشن کی تاریخ دے۔۔۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کے وکیل سے لاہور ہائی کورٹ نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی حالت کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دیں۔ اس سے پہلے الیکشن کمیشن گورنر کے خط کو جواز بنا کرتاخیری حربے استعمال کررہا تھا مگر لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ گورنر کو چھوڑیں اور آپ الیکشن کی تاریخ…

Read More

صفائی نصف ایمان ہے جبکہ پاکستان کے گلی محلے کوڑے کرکٹ سے بھرے پڑے ہیں

صفائی نصف ایمان ہے جبکہ پاکستان کے گلی محلے کوڑے کرکٹ سے بھرے پڑے ہیں۔یہ حال کسی ایک گاوں کا نہیں بلکہ سارے پاکستان کا یہی حال ہے۔ یہ کام بلدیاتی نمائیندوں کے ساتھ ساتھ انفرادی طور پر بھی کرنا ہوگا۔

Read More

سرکاری افسران کے اثاثے عوام کے سامنے لائے جائیں۔۔۔۔۔آئی ایم ایف

عالمی اداروں کی امداد بھی پاکستان کی اشرافیہ کھا گئی اور عوام کے نام پر بیرونی امداد ڈکارنے والے اب شاید کسی قانون کے نیچے آ جائیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط کے ساتھ ایک شرط یہ بھی ہے کہ پاکستان اپنی بیوروکریسی جو گریڈ سترہ اور اس سے اوپر ہیں ان کے اثاثے عوام…

Read More

سیاسی پارٹیوں میں خاندانی نظام کے خلاف آواز بلند ہورہی ہے

سیاسی پارٹیوں میں خاندانی نظام کے خلاف آواز بلند ہورہی ہے اور یہ ایک اچھی شروعات ہے۔ پاکستان کے مسائل جو لوگ حل کرنے میں ناکام رہے بار بار انہیں حکومت میں لانا ملک و قوم کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ اب حالات بدل رہے ہیں اور سیاسی پارٹیوں میں آواز بلند ہونا شروع ہوچکی…

Read More

سیاستدانوں کے ایک دوسرے کی سیاسی مخالفت میں ترقیاتی کام متاثر نہیں ہونے چاہیے

سیاستدانوں کے ایک دوسرے کی سیاسی مخالفت میں ترقیاتی کام متاثر نہیں ہونے چاہیے۔گجرات ڈویژن کے معاملہ میں مخالفت کی خبریں محظ ایک سیاسی چال ہوسکتی ہے اور اس میں دوسرے تیسرے درجے کی سیاسی قیادت ہی ملوث ہے۔

Read More

پشاور دھماکے میں اموات بڑھ رہی ہیں اور اس کے پیچھے اندرونی اور بیرونی دشمن کیاچاہتے ہیں؟

پشاور دھماکے میں اموات بڑھ رہی ہیں اور اس کے پیچھے اندرونی اور بیرونی دشمن کیاچاہتے ہیں؟ دس اموات کی خبر سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ اب پچاسی افراد کی اموات تک جا پہنچا اور سو کے لگ بھگ زخمی ہیں۔ جب بھی پاکستان میں ڈالروں کی ضرورت ہوتی ہے یا پھر پاکستان ترقی…

Read More

غلط اعدادوشمار دینے پر ساٹھ لاکھ جرمانہ اور ڈالر ایک ہی دن میں پچیس روپے مہنگا کرنے والا افلاطون

غلط اعدادوشمار دینے پر ساٹھ لاکھ جرمانہ اور ڈالر ایک ہی دن میں پچیس روپے مہنگا کرنے والا افلاطون پاکستان کا وزیرخزانہ بنایا گیا تھا؟ کیا پاکستان میں ایک بھی ماہر معاشیات نہیں جو اس ملک کو چلا سکے؟ جعلی ڈگریوں والے اس ملک میں ایک بھی اصلی ماہر معاشیات نہیں؟ جب حکمران چوری میں…

Read More

اندرونی غداروں،کمزور معیشت اور پاکستانیوں کی بیوقوفیوں نے ملک کی جڑیں کھوکلی کردی ہیں

اندرونی غداروں،کمزور معیشت اور پاکستانیوں کی بیوقوفیوں نے ملک کی جڑیں کھوکلی کردی ہیں۔ پاکستان میں پچھلے پچھتر سالوں سے تجربات ہی ہورہے ہیں۔ کس کو وزیراعظم بنانا ہے کس کو نکالنا ہے اور پاکستان کو کیسے چلانا ہے ،ان حرکتوں سے اگر اسٹیبلشمنٹ باز آجاتی تو شاید آج پاکستانی بھی عزت اور وقار کے…

Read More

پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کی ہنگامہ آرائی،لیڈر،مفکر اور سائنسدان بن کر نکلنے کی بجائے؟؟

پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کی ہنگامہ آرائی،لیڈر،مفکر اور سائنسدان بن کر نکلنے کی بجائے پاکستان کے اداروں سے غنڈے بدمعاش اور کلرک بن کر اسی لیئے نکلتے ہیں کہ ملک کی جامعات میں تعلیم کی بجائے صرف الفاظی ہی رہ گئی ہے؟ دنیا بھر کی یونیورسٹیز میں مفکر محقق اور سائنسدان بن رہے ہیں…

Read More

جعلی سازی پرایف آئی اے کی کاروائی مگر مگھرمچھوں کے خلاف کب کاروائی ہوگی؟

جعلی سازی پرایف آئی اے کی کاروائی مگر مگھرمچھوں کے خلاف کب کاروائی ہوگی؟ ایف آئی اے نے لوگوں کو نوکریاں دینے کا دھکومہ دے کر لاکھوں ہڑپ کرنے والے کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا مگر اس ملک کو لوٹ کر کھا جانے والون کے خلاف کب کاروائی ہوگی؟ لاکھوں کی کرپشن…

Read More

اگر پاکستان کنگال ہورہا ہے تو چند خاندان امیر تَر کیسے ہو رہے ہیں؟

اگر پاکستان کنگال ہورہا ہے تو چند خاندان امیر تَر کیسے ہو رہے ہیں اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہی ملک کو لوٹا اور اب بھی لوٹ مار جاری ہے۔ پاکستان میں اقتدار کے ایوانون میں جو بھی گیا لوٹ کر رَفُو چکر ہوگیا۔ ابھی چند دن پہلے ایک سورما ایک…

Read More