Anjum Majeed

مُنشی،ڈیزل،حاجی،نیوٹرل،کھپتان،یہودی ایجنٹ،شوباز،راجہ رینٹل،پیلی ٹیکسی،ٹین پرسنٹ،سیاسی تاریخ کا نچوڑ

مُنشی،ڈیزل،حاجی،نیوٹرل،کھپتان،یہودی ایجنٹ،شوباز،راجہ رینٹل،پیلی ٹیکسی،ٹین پرسنٹ،سیاسی تاریخ کا نچوڑ ہیں یہ القبات اور ان سب کے باوجود کسی کی نہ عزت مجروع ہوئی اور نہ ہی غداری کے مقدمات بنے۔ کیونکہ ایک حاجی کے سوا باقی سب القبات سیاستدانوں کے ہیں۔ اس ملک میں سب سے سستی عزت عوام کی ہے اور پھر سیاستدانوں کی۔ سیاستدانوں…

Read More

جب تک طاقتورں کو قانون کے نیچے نہیں لایا جاتا پاکستان ترقی نہیں کرسکتا

جب تک طاقتورں کو قانون کے نیچے نہیں لایا جاتا پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ قیام پاکستان لیکر اب تک جو طاقت میں ہوتا ہے وہ ملک کو سنوارنے کی بجائے اپنی ہی نسلوں کو سنوارتا رہا۔ جنہوں نے پاکستان کو چلانا تھا وہ اپنے ہی خاندانون کی ترقی کا سوچتے رہے۔ کھا کھا کر ملک…

Read More

میری دنیا کے غریبوں کو جَگا دو

انسان اکثر اپنی روزی روٹی کے چکر میں ہی ساری زندگی گزار دیتا ہے۔ انسان کی تخلیق کا مقصد کئی بڑا ہے مگر پوری دنیا کو چند خاندانوں اور لوگوں نے ایسا یرغمال بنا رکھا ہے کہ کوئی اس کے خلاف آواز تک نہیں اٹھا سکتا۔ جہاں تھوڑی بہت خوشحالی ہے وہاں انسانوں کو عیاشی…

Read More

سیاسی کمائی ملک پر قربان جبکہ مالی کمائی بیرون ملک منتقل

امپورٹڈ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ سیاسی کمائی ملک پر قربان کردیں گے کیونکہ شریف خاندان نے مالی کمائی بیرون ملک منتقل کرنے کی قسم اٹھائی ہوئی ہے۔ ملک کا معاشی دیوالیہ نکلنے والا ہے اور ان لوگوں کو ڈرامے بازیاں سوجھ رہی ہیں۔ کاش اس ملک کے چند جنرلز ملکی آئیں…

Read More

پی ٹی آئی راہنماوں کی گرفتاریاں اور امپورٹڈ سرکار کے ساتھ الیکشن کمیشن و دیگر اداروں کا جانبدار رویہ

پی ٹی آئی راہنماوں کی گرفتاریاں اور امپورٹڈ سرکار کے ساتھ الیکشن کمیشن و دیگر اداروں کا جانبدار رویہ ملک کو مزید انتشار و خلفشار کی طرف دھکیل دے گا۔ امپورٹڈ حکومت ملکر بھی جب عمران خاں کا سیاسی میدان مقابلہ کرنے سے قاصر ہے تو ریادتی اداروں کا سہارا لیا جارہا ہے؟ پاکستان بطور…

Read More

توشہ خانہ کا سارا ریکارڈ پبلک کرنے کی منظوری اورآخری جھٹکے

آج وفاقی کابینہ نے توشہ خانہکا ریکارڈ پبلک کرنے کی منظوری دی ہے اور اب دیکھنا ہے کہ کس کس نے کتنا مال چورایا ہے۔ توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی منظوری تو دے دی ہے مگر کیا اس پر عمل درآمد بھی ہوگا یا یہ صرف منظوری کی حد تک ہی رہے گا؟…

Read More

تمہی بتاو یہ انداز گفتگو کیا ہے۔۔۔۔۔۔رابعہ مجید

معاشرے کی تنزلی اسی دن سے شروع ہوجاتی ہے جب وہ اخلاقی طور پر کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اخلاق بھی کئی صورتوں میں پایا جاتا ہے۔ وہ انسان کے رویے میں ،الفاظ میں،کردار میں یا سوچ میں۔ ایک انسان کی سوچ،رویہ،کردار یا زبان کس حد تک دوسرے انسان کو متاثر کرتی ہے یہ جان جائے…

Read More

تحریک انصاف کا پنجاب میں مخالفین کی تعیناتیوں کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پنجاب میں مخالفین کی تعیناتیوں کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سانحہ ۲۵ مئی میں ملوث افسران کو چُن چُن کر نگران سیٹ اپ میں لگایا جارہا ہے؟ ان چند حرام خوروں نے ملک کو کیا سے کیا بنا دیا؟ اسلام کے نام پر بننے والے ملک…

Read More

لوٹوں کا مستقبل تاریک اور ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے

لوٹوں کا مستقبل تاریک اور ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ عوام ہر اس بندے کو ووٹ دینے سے گریز کرنا چاہیے جو بار بار پارٹیاں بدلتا ہے اور خاص کر پیسے لیکر پارٹی بدلتا ہے تو اسے تو بالکل معاف نہیں کرنا چاہیے۔ عوام کا یہ رویہ رہا تو آئیندہ کوئی لوٹا نہیں…

Read More

نازک موڑ، بے بس عوام اور عیاش حکمران پاکستان کا مقدر

نازک موڑ، بے بس عوام اور عیاش حکمران پاکستان کا مقدر بن چکے ہیں۔ جب سے ملک بنا ہمارے کان تھک گے ہیں یہ سُنتے سنتے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ یہ نازک دور ختم ہونے کو نہیں آرہا جبکہ عوام اپنی آخری سانوں تک پہنچ چکے ہیں۔ ایک طرف لوگ آٹے…

Read More

اسی فیصد نشستیں خالی،امپورٹڈ وقت پورا کرنے پر بضد،

پاکستان میں اس وقت دو صوبوں اور قومی اسمبلی کی ۸۰ نشستیں خالی ہوچکی ہے اور یہ پاکستان میں ۸۰ فیصد بنتا ہے اسمبلیوں کا جو اب خالی ہوچکا۔ خیبر پختونخواہ ایک بار پھر بازی لے گیا اور سیاستدانوں نے ملکر نگران سیٹ اپ کیلئے فیصلہ کرلیا جبکہ پنجاب میں نام کے شریفوں نے کینچھا…

Read More

خیبر پختونخواہ پھر بازی لے گیا،غلامی سے نجات اور سیاسی شعور باقیوں سے کئی بہتر

خیبر پختونخواہ پھر بازی لے گیا،غلامی سے نجات اور سیاسی شعور باقیوں سے کئی بہتر ہے پاکستان کے پختونوں کا۔ خیرپختونخواہ کے لوگوں کو غلام نہیں رکھا جاسکتا اور نہ ہی خاندانی اجارہ داری کے ذریعے انہیں دبایا جاسکتا ہے۔ پختون اپنی روایت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں انہوں نے سیاسی بلوغت کا ثبوت دیا…

Read More

کاغذی شیر ملک بدر جبکہ سچا پاکستانی زخم کھانے کے باوجود بھی پاکستان میں موجود

کاغذی شیر ملک بدر جبکہ سچا پاکستانی زخم کھانے کے باوجود بھی پاکستان میں موجود ہے۔ جیسے ہی شریف حکومت سے باہر نکلتے ہیں یہ ملک سے بھی باہر نکل جاتے ہیں۔ شریف خاندان کا وہی فرد پاکستان میں ہوتا ہے جو اقتدار میں ہوتا ہے۔ پاکستان کے عوام کو اپنے ذاتی مفادسے بالا تر…

Read More

چوہدری عابد رضا نے چوہدری پرویز الہٰی کے دور میں بھرتیاں غیر قانونی قرار ،چوہدری تنویر کوٹلہ

سیاسی لڑائی اب کیا چوک چوراہوں میں لڑی جائے گی؟ سیاست کو سیاست ہی رہنے دیا جائے اور اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کریں، عوام جسے چاہے منتخب کریں۔ ریاستی ملازمین کیلئے کوئی لائحہ عمل بنایا جائے اور اس میں سے سیاسی تعیناتیاں کو بند ہونا چاہیے۔

Read More

گجرات کا قصائی اور دو بار وزیراعظم منتخب ہونے والا مودی عالمی میڈیا کی نظر میں

گجرات کا قصائی اور دو بار وزیراعظم منتخب ہونے والا مودی عالمی میڈیا کی نظر میں کیا ہے اس سلسلہ میں دو اقساط پر ایک سیریز دنیا کے سامنے پیش کی جائے گی۔ گجرات کے قصائی اور آر ایس ایس کے نظریہ کو بھارت میں پھیلانے والا مودی اپنے تمام تر ظالمانہ کاموں کے باوجود…

Read More

جب سیاست میں بڑھک بازی پسند کی جائے گی تو غنڈے اور بدمعاش ہی سیاست میں آئیں گے؟

جب سیاست میں بڑھک بازی پسند کی جائے گی تو غنڈے اور بدمعاش ہی سیاست میں آئیں گے؟ نوے کی دہائی تک یہ مشہور ہونے کا سستا طریقہ تھا کہ کسی بڑے سیاسی بندے یا خاندان کے خلاف زبان درازی کرو اور مشہور ہوجاو لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ٹرینڈختم ہو گیا اور…

Read More

ڈالر آئیں گے تو زرمبادلہ کے زخائر بڑھ جائیں گے؟؟؟

ڈالر آئیں گے تو زرمبادلہ کے زخائر بڑھ جائیں گے؟؟؟ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ جلد بیرون ملک سے ڈالر آئیں گے تو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ جائیں گے۔ کب تک پاکستان کے ذخائر مانگ کر بڑھائیں جائیں گے؟ کب تک ملکی معیشت قرضوں کے سۃارے چلے گی؟ کب پاکستانی چوروں…

Read More

ق لیگ اور پی ٹی آئی کا انضمام،اہم اجلاس جاری

ق لیگ اور پی ٹی آئی کا انضمام،اہم اجلاس جاری ہے۔ مسلم لیگ ق کا اجلاس چوہدری پرویز الہی کی صدارت میں جاری ہے جس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ انہوں نے اپنی الگ شناخت برقرار عکھنی ہے یا پھر پی ٹی آئی میں ضم ہونا ہے۔ مونس الہی اس بات…

Read More

پاکستان میں ہاوسنگ سوسائٹیز کی بھر مار اور قبضہ مافیا متحرک

پاکستان میں ہاوسنگ سوسائٹیز کی بھر مار اور قبضہ مافیا متحرک ہے۔شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک ہرجگہ ہاوسنگ اسکیمز نے عوام کو پریشان کررکھا ہے۔ جو منظور شدہ اسکیمز ہیں وہ تو ٹھیک مگر ہاوسنگ سوسائٹیز کے نام پر قبضہ گروپ متحرک ہو رہے ہیں اور سادہ لوح عوام کو جی بھرکر…

Read More

پاکستان کی مشکلات کا حل عوام کی منتخب نئی حکومت

پاکستان کی مشکلات کا حل عوام کی منتخب نئی حکومت میں ہے۔ جب تک امپورٹڈ،سلیکٹڈ اور ریجیکٹڈ جیسے الزامات والی حکومتیں قائم ہوتی رہیں گی پاکستان کبھی بھی ترقی کی شاہراہ پر نہیں چل سکتا۔ موجودہ وقت میں اگر الیکشن کروا کر حکومت منتخب نمائیندوں کو نہیں سونپی جاتی تو ملک انارکی کا شکار ہوسکتا…

Read More

پی ٹی آئی پاکستان کو عروج پرلے جانے والی ایک مختلف سیاست ہوگی۔۔۔عمران خاں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خاں نے کہا کہ کل پاکستان کا خون چوسنے والی جماعتوں سے مقابلہ ہوگا اور ووٹر ثابت کریں گے کہ انہوں نے کیسے اس مافیا کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل ایک نیا پاکستان نکلے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے…

Read More

بلدیاتی الیکشن کراچی کیلئے زندگی اور موت کا مسلئہ ہے۔۔۔۔حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی کوشش کی گئی تو بھر پور مزاحمت کریں گے انہوں نے کہاکہ بلدیاتی الیکشن کراچی کیلئے زندگی اور موت کا مسلئہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی پی پی…

Read More

شیر نے واپسی موخر کردی؟؟؟

پنجاب اسمبلی میں شکست کے بعد نوازشریف نے وطن واپسی موخر کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگی راہنماوں نے نواز شریف کو وطن واپس آنے کا کہا مگر پنجاب میں شکست کے بعد نواز شریف نے فوری وطن واپس آنے کا ارادہ ترک کردیا، تاہم انہوں نے کہا کہ مریم نواز جلد وطن واپس…

Read More

پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کو عالمی معیار سے مطابقت بنانا ضروری۔۔۔۔عارف علوی

صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کو عالمی معیار سے مطابقت بنانا ضروری ہے۔ کالج آف فزیشز اینڈ سرجنز آف پاکستان کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ یہ ایک خوش آئیند بات ہے اور پاکستان میں میڈیکل کی تعلیم کو عالمی معیار…

Read More

آٹے کیلئے عوام خوار ہورہی ہے اور اب جان بچانے والی ادویات بھی ناپید ہونے جارہی ہیں؟

آٹے کیلئے عوام خوار ہورہی ہے اور اب جان بچانے والی ادویات بھی ناپید ہونے جارہی ہیں؟ جب سے امپورٹڈ حکومت آئی ہے ملک ناک کے بَل نیچے آرہا ہے۔ پہلے ایک زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام کا لائنوں میں لگنا اور اب جان بچانے والی ادویات بھی ناپید ہورہی ہیں؟ ملک کی فارماسوئٹکل…

Read More