Anjum Majeed

پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارت اور عوامی ردعمل

پاکستان اور اسرائیل کے درمیان کبھی بھی سفارتی تعلق نہیں رہے اور نہ ہی اس بات کی دور دور تک کوئی صورت نظر آتی ہے۔ پاکستان کے کرتا دھرتا سیاسی قیادت کے ساتھ مذہبی اور اسٹیبلشمنٹ نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلق کو عوام میں ایک نعرے کے طور پر استعمال کیا اور عوامی جذبات…

Read More

اتفاق اور اتحاد مگر کیسے؟ذہنی ہم آہنگی یا ایک دوسرے کی رائے کا احترام؟

معاشرے میں اتفاق اور اتحاد ہوگا تو اجتماعی زندگی آسان اور آرام دہ ہوگی اور اگر اتفاق اور اتحاد کی بجائے اپنا اپنا راگ آلاپتے رہیں گے تو ایک دن معاشرہ مادیت پرستی کی طرف چلا جائے گا۔اتفاق اور اتحاد کی کم از کم سطح ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے اگر نہیں تو ایک دوسرے…

Read More

ہزاروں بیگناہ جیلوں میں بند اور غربت کے مارے اپنے پیاروں کیلئے کچھ کر بھی نہیں سکتے۔

پاکستان میں انصاف کی حالت انتہائی پتلی ہے اور پاکستان کی عدلیہ ایک سو تیس ممالک کے سروے میں ایک سو چھبیسویں نمبر پر ہے۔ اسلام کا سارا نظام عدل پر استوار ہے جبکہ اسلامی مملک میں انصاف ہی ناپید ہے۔ حضرت علیؓ کا قول ہے کہ معاشرے کُفر پر تو قائم رہ سکتے ہیں…

Read More

آو اِک سجدہ کریں عالمِ مد ہوشی میں ۔۔۔۔کون کہتا ہے ساغر کو خدا یاد نہیں

ساغر صدیقی لاہور کے فٹ پاتھوں پر زندگی کی بازی ہار گیا اور اس کے شعر آج بھی معاشرے میں جبر و ظلم کی داستان بیان کرتے ہیں۔ دیر آئے درست آئے، چلو حکومت پاکستان نے اس عظیم شاعر کی خدمت کا اعتراف کرلیا اور ساغر صدیقی کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا۔ مسلمانوں…

Read More

جب باڑ ہی کھیت کو کھانے لگ جائے اور مالی آنکھیں بند کرلے تو تباہی مقدر بن جاتی ہے۔

پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے ساتھ ہی انگریزوں کے چمچے اور اس خطے کے لوگوں کے خلاف انگریزوں کے مدد گار اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ جائیں تو ملک کو حالت ایسے ہی ہوتی ہے جیسے آج پاکستان کی ہے۔ تعلیم اور عقل و شعور کی کمی نے اس پر مزید گرہن لگا…

Read More

جب تک آئین کا آرٹیکل چھ کسی پر نہیں لگتا اشخاص اور ادارے ریاست کے اندر ریاست والا سلسلہ نہیں روکیں گے

جب تک آئین کا آرٹیکل چھ کسی پر نہیں لگتا اشخاص اور ادارے ریاست کے اندر ریاست والا سلسلہ نہیں روکیں گے۔ پچھتر سالوں میں پاکستان میں اتنے آئین شکن گزرے اور انہیں نظریہ ضرورت کے تحت کھلی چھوٹ مل گئی یہی وجہ ہے کہ یہ آئیں شکنی کا سلسلہ آج تک رُک نہیں رہا۔…

Read More

لاہور ہائی کورٹ نے ۱۹۹۰ سے توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔

چند ہفتے پہلے ۲۰۰۲ سے ۲۰۲۳ تک توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کیا گیا تو عمران خاں کی گھڑی پے پیچھے پڑنے والوں کی اپنی اتنی گھڑیاں نکلی کہ سب جھاگ کی طرح بیٹھ گئے اور ہون گھڑی کی ٹک ٹک کا تماشہ تمام ہوا۔ اب لاہور ہائیکورٹ نے ۱۹۹۰ سے لیکر ۲۰۰۲ تک کا…

Read More

الیکشن کے سوا باقی تمام راستے پاکستان کی بربادی کے ہیں، اپنے ذاتی مفادات کو سائیڈ پر رکھیں اور ملکی مفادکا سوچیں۔

الیکشن کے سوا باقی تمام راستے پاکستان کی بربادی کے ہیں، اپنے ذاتی مفادات کو سائیڈ پر رکھیں اور ملکی مفادکا سوچیں۔ یوں تو پاکستان کی تاریخ ہے کہ سب نے اپنے ذاتی مفاد کو مقدم رکھا اور اسی لیئے ملک آج معاشی کھائی میں گِرا ہوا ہے۔ چند خاندانوں نے مقتدر حلقوں سے ملکر…

Read More

صحافیوں کو گرفتار کرنا اور انہیں ہراساں کرنا ن لیگ کی پرانی عادت ہے،نیم خواندہ لوگ پاکستان پر مسلط ہیں۔

پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی ایک بڑی قیمت ہے جو پاکستان کے صحافی اس قیمت کو چکا بھی رہے ہیں۔ آمریت سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے صحافیوں کے ساتھ ن لیگ کے دور میں۔ شریف خاندان نے اپنے کچھ پالتو بھی رکھے ہوئے ہیں جن کے ذریعے یہ لوگ دوسرے صحافیوں کو…

Read More

بھارتی مظالم نے سکھوں کو علیحدگی پر مجبور کردیا،مودی ہندو فاشسٹ ذہنیت کا حامل ہے۔

بھارتی مظالم نے سکھوں کو علیحدگی پر مجبور کردیا،مودی ہندو فاشسٹ ذہنیت کا حامل ہے۔ سکھ آج بھی گولڈن ٹیمپل کا واقعہ نہیں بھولے۔ آسٹریلیا میں بھی سکھوں نے علیحدگی کا بگل بجا دیا ہے۔ بھارتی مظالم سے تنگ سکھوں نے برطانیہ میں بھارتی کونصلیٹ پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ وہ وقت دور نہیں…

Read More

زمان پارک عمران خاں کی رہائشگاہ پر پولیس آپریشن مریم اور رانا ثناء کے کہنے پر ہوا۔۔۔چوہدری پرویز الہی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیرالعیٰ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ زمان پارک میں آپریشن مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے کہنے پر ہوا۔ انہوں نے کہا ہم عدالت میں ان کے خلاف جارہے ہیں۔ انہوں نے اس کی بھر پور مذمت کی اور کہا کہ انصاف کے تقاضے ضرور…

Read More

پچھتر سالوں میں نہ اسٹیبلشمنٹ سمجھی اور نہ ہی سیاستدان سمجھے، آخر کیوں اور اس کی وجہ کیا ہے؟

قیام پاکستان کے فورا بعد سیاسی قیادت کا زیادہ دیر تک زندہ نہ رہنا اور اس کے بعد بیوروکریٹس اور فوج کا عمل دخل پاکستان کے جمہوری عمل کو مضبوط نہ ہونے کی وجوہات میں سے ایک وجہ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے جھوٹے نعروں اور کھوکلے وعدوں کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا اور اس…

Read More

کلر کہار کے نزدیک عمران خاں کے قافلے میں شامل گاڑیوں کا حادثہ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں پہنچا دیا گیا۔

کلر کہار کے نزدیک عمران خاں کے قافلے میں شامل گاڑیوں کا حادثہ،زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں پہنچا دیا گیا۔ خبروں کے مطابق جب عمران خاں کا قافلہ موٹر وے رواں دواں تھا تو کلر کہار کے نزدیک قافلے میں شامل گاڑیوں کو ایک حادثہ پیش آیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔…

Read More

جب تک پاکستان کی عدلیہ ٹاپ ٹین میں نہیں آجاتی توہین عدالت کا قانون جزوی اور وقتی طور پر معطل کردیا جائے۔

جب تک پاکستان کی عدلیہ ٹاپ ٹین میں نہیں آجاتی توہین عدالت کا قانون جزوی اور وقتی طور پر معطل کردیا جائے اور یہ کام اگر عدلیہ اپنے تہی کرتی ہے تو عوام میں اس کو بے حد پذیرائی ملے گی۔ اگر چہ اس قانون کا فائدہ ججز کو ہے یا کچھ اس کی آڑ…

Read More

لندن میں بیٹھا نواز شریف عمران خاں کو بہادری کا درس دے رہا ہے؟ توشہ لوٹنے والی ساری فیملیز عمران خان کی گھڑی پر شور مچا رہے تھے؟

لندن میں بیٹھا نواز شریف عمران خاں کو بہادری کا درس دے رہا ہے؟ توشہ لوٹنے والی ساری فیملیز عمران خان کی گھڑی پر شور مچا رہے تھے؟ ملکی وسائل کو باپ کی جاگیر سمجھ کر لوٹنے والوں کا آخری وقت قریب ہے اور اسی لیئے یہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں کہ…

Read More

عمران خاں نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان میں جعلی مقدمات کرنے کا وطیرہ ملک میں دشمنیوں کو ہوا دے رہا ہے۔ ان جعلی مقدمات کا سہارا عام آدمی سے لیکر حکومتیں بھی لیتی ہیں؟ عمران خاں نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے ایک درخواست دائر کی ہے کہ ان کے خلاف ملک بھر میں مقدمات کی تفصیل مہیا کی جائے۔…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس عمران خاں کی صدارت میں چار بجے ہوگا،مینار پاکستان جلسہ اور پولیس آپریشن پر لائحہ عمل بنایا جائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس عمران خاں کی صدارت میں چار بجے ہوگا،مینار پاکستان جلسہ اور پولیس آپریشن پر لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ اجلاس میں مینار پاکستان میں جلسہ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں زمان پارک میں پولیس آپریشن اور عدالتی احکمات پر مشاورت ہوگی۔…

Read More