Anjum Majeed

تین سو ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ لینے پر پابندی،یہ ایک احسن قدم ہے۔

وفاقی حکومت نے تین سو ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ لینے پر پابندی لگادی۔ یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا اور اس قسم کے قوانین ہونے چاہیے تھے کہ کوئی ملکی مفاد کے خلاف کام کرنے کی جرات نہ کرتا۔ تحائف کی مد میں غیرملکی مفاد کو تحفظ دینا ملک کے ساتھ غداری…

Read More

چور مچائے شور چور چور چور،چند خاندان اور لوٹ مار کی لمبی داستان

تدریسی کتب کے پیچھے ایک جملہ لکھا ہوتا تھا چور مچائے شور چور چور چور۔ یہ فقرہ پاکستان کی سیاسی اشرافیہ کی کہانی بیان کرنے کیلئے ایک مکمل تبصرہ ہے۔ ابھی کل ہی کی بات ہے ایک گھڑی کا رونا پیٹنا اتنا ہوا کہ گمان ہونے لگا کہ شاید اگر عمران خاں گھڑی توشہ خانہ…

Read More

خاتون جج کو دھمکی پر عمران خاں کو پیش ہونے کا حکم دوسری طرف مریم نواز کی کھلے عام ججوں پر دباو اور تنقید؟؟؟

خاتون جج کو دھمکی پر عمران خاں کو پیش ہونے کا حکم ورنہ وارنٹ جاری کردیئے جائیں گے اور دوسری طرف مریم نواز کی کھلے عام ججوں پر دباو اور تنقید پر پاکستان کے مقتدر حلقے خاموش ہیں؟؟ یہ دوہرا معیار اب پاکستانی عوام قبول نہیں کریں گے۔ چند طاقتور اشخاص اور خاندانوں نے پاکستان…

Read More

ریاست پاکستان،ریاستی ایجنسیاں،سیاستدان اور عوام،ہوکیا رہا ہے اور ہونا کیا چاہیے تھا؟

کسی ملک کی حفاظت اور عوام کی حفاظت کیلئے ریاستی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں ہوتی ہیں جو اپنے ملک اور عوام کی حفاظت کیلئے دن رات کام کرتی ہیں۔ پاکستان میں بھی ریاست اور عوام کی حفاظت کیلئے خفیہ ایجنسیاں ہیں اور ان کا ماضی بھی شاندار اور تابناک رہا۔ کبھی ان خفیہ ایجنسیوں میں…

Read More

ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے لگے

مسلم ممالک میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کبھی مثالی نہیں رہے کیونکہ دونون کی فقعہ الگ الگ ہے مگر نام ایک اللہ، ایک رسولﷺ اور ایک قرآن کا لیتے ہیں۔ مسلم ممالک نے بھائی چارے کی فضا بنانے کی بجائے فقعی بنیادوں پر اپنے آپ کو ایک دوسرے سے الگ کرلیا اور ہر…

Read More

ایک طرف الیکشن کا ماحول اور دوسری طرف دفعہ ۱۴۴؟ نگرانوں کے نگران نہیں سمجھیں گے؟

کسی ملک میں جب الیکشن کا اعلان ہو اور الیکشن کا ماحول بنا ہوا ہو تو جلسے جلوس اور ریلیاں عام سی بات ہوتی ہے اور یہ ضروری بھی ہوتا ہے کہ پارٹیاں اپنا منشور اور بات عوام تک پہنچا سکیں مگر پاکستان میں الیکشن میں چند روز باقی ہیں اور جہاں الیکشن ہونے جارہے…

Read More

الیکشن کے التوا کیلئے ڈرٹی ہیری کی ساری کوششیں رائیگاں جائیں گی۔

پاکستان میں سیاست کے نام پر دھندہ کرنے اور غیر ملکی ایجنڈے کی تکمیل کی ساری کوششیں اب عوام اپنی طاقت سے ناکام بنا دیں گے۔ اداروں کو اپنی حدود میں جانا پڑے گا۔ عوام کا فوج کے ساتھ یک طرفہ رومانس بھی کمزور ہورہا ہےجو کہ باعث تشویش ہے۔ محب وطن لوگوں کو آگے…

Read More

لالچ،دھونس اور بلیک میلنگ سے اقتدار پر قابض ٹولہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔

لالچ،دھونس اور بلیک میلنگ سے اقتدار پر قابض ٹولہ پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔ پاکستان کے پچھتر سالوں میں آدھا عرصہ فوج کھا گئی اور آدھا عرصہ کرپٹ لوگ اس ملک پر مسلط کیئے گئے اور آج پتا چلا کہ ایماندار شخص پاکستان کے مقتدر حلقوں کو پسند ہی نہیں۔ ظاہر ہے…

Read More

توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی منظوری،قانونی پہلووں کے ساتھ اخلاقی پہلو بھی دیکھنا ہوگا

توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پاکستان توشہ خانہ سے متعلق قانون تھا کہ مارکیٹ میں ریٹ لگوا کر دس فیصد ادا کرنے وہ چیز لی جاسکتی تھی مگر کیا یہ اخلاقی طور پر ٹھیک ہے؟ عمران خاں کے دور میں اسے پچاس فیصد کردیا گیا مگر کیا یہ…

Read More

گدھوں پر لکیریں بنا کر زیبرا بنانے کی کوششیں تیز تر ہوچکی ہیں،عوام ہوشیارباش

پاکستان میں ہیرو کو زیرو اور زیرو کو ہیرو بنانے والے ہمیشہ ہی کامیاب رہے اور عوام کو جو انہوں نے دکھایا عوام نے سچ مان کر اسے قبول بھی کیا مگر اب سب کچھ الٹ ہورہا ہے۔ اب عوام گدھے اور زیبرے کا فرق جان چکے ہیں۔ عوام کو اس انڈسٹری کا بھی پتا…

Read More

عوام،پولیس،ادارے اور پُرتشدد کاروائیاں، ریاست کو کمزور کیا جارہا ہے

ریاست عوام کی جان و مال کے تحفظ کی ضامن ہوتی ہے اور کیا یہ پاکستان میں بھی ایسا ہی ہے؟ احتجاج کرنا اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھانا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ اس احتجاج کو پُر امن ہونا چاہیے اور پولیس کو اس احتجاج کے دوران تشدد پراکسانے والوں پر نظر رکھنا…

Read More

ریاست ہو گی ماں کے جیسی، نام کی اشرافیہ جو کہ اصل میں بدمعاشیہ ہے نے عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔

قیام پاکستان کے بعد قائد کی وفات اور اس کے یکے بعد دیگرے حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نے پاکستان کی جڑوں کو مضبوط ہونے ہی نہیں دیا۔ پھر پیتیس سال فوج کھا گئی اور باقی کے پیتیس سال چند خاندان اس ملک پر حکمران رہے جن کا عوامی مسائل سے دور دور کا تعلق…

Read More

عمران خاں کی مقبولیت اور موسمی پرندے،عوام کیا کریں،ایک خاندان ایک ٹکٹ۔

پاکستان میں جب بھی کوئی بندہ سیاست میں مقبول ہونا شروع ہوتا ہے تو اس کے گرد موسمی پرندوں کی بہار آ جاتی ہے۔ عوامی پذیرائی کے بعد پاکستان کی سیاست میں پنجے گاڑھے خاندان اس بندے کی مقبولیت اور اپنے سیاسی پس منظر سے بھر پور فائدے اٹھاتے ہیں اور عوام تبدیلی کا منہ…

Read More

چوہدری پرویز الہی صدر پی ٹی آئی اور عمران خاں کی سیاست

عمران خاں کے بارے مشہور ہے کہ وہ جلد اعتبار کرلیتے ہیں۔ اگر کوئی انہیں بار بار ایک بات کہے تو وہ بات مان بھی لیتے ہیں خواہ دل نہ بھی کررہا ہو۔ یہ باتیں عمران خاں کے متعلق ایک صحافی نے بہے پہلے کہی تھیں جو ان کے کافی قریب اور حمایتی تھا۔ چوہدری…

Read More

موجودہ سیاستدانوں کی اکثریت ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

کسی بھی ریاست کا نظم و نسق سایستدان چلاتے ہیں اور باقی ادارے اس نظام کے اندر رہ کر کام کرتے ہیں مگر پاکستان میں ریاستی ادارے ریاست کو غیر قانونی طریقے سے کنٹرول کررہے ہیں۔ کوئی ادارہ ریاستی قانون کے زیر نگرانی کام کرنے کو تیار نہیں اور خود کو ہی ریاست سمجھ بیٹھتے…

Read More

ان پڑھ سے لیکر پڑھے لکھے تک ایک جیسا رویہ،امیر سے لیکر غریب تک ایک جیسا رونا؟

پاکستان میں بھی عجیب صورتحال ہے تعلیم یافتہ اور نیم خواندہ دونون کا رویہ ایک جیسا ہے پتا ہی نہیں چلتا کہ انسان پڑھا لکھا ہے یا جاہل، جب تک پوچھ نہ لیا جائے کہ بھائی صاحب کی کوالیفیکیشن کیا ہے کیونکہ بات چیت سے فرق کرنا مشکل ہے حالنکہ انسان کی شخصیت زبان کے…

Read More

پمرا نے عمران خاں کی تقاریر پر مکمل پابندی عائد کردی؟ اکیسویں صدی میں یہ کام ؟

پمرا نے عمران خاں کی تقاریر پر مکمل پابندی عائد کردی اور کہا کہ عمران خاں اداروں پر تنقید کرتے ہیں؟ کیا یہ کام شریف فیملی اور زردای نہیں کرتے؟ کیا فضل الرحمن نے کبھی ریاستی اداروں کے خلاف بات نہیں کی؟ امپورٹڈ حکومت اس اوچھے ہتھکنڈے سے عوام کو عمران خاں سے دورنہیں کر…

Read More

امپورٹڈ اتحادی ملکر بھی خاں کا مقابلہ کرنے سے ڈر رہے ہیں،فوج سے یک طرفہ عوامی رومانس بھی گنہا چکا ہے۔

عمران خاں اس وقت امپورٹڈ اتحادیوں اور ان کے سرپرستوں کے عصاب پر سوار ہے۔ سب ملکر بھی عمران خاں کا مقابلہ کرنے سے گھبرا رہے ہیں۔ ان کی عمران خاں سے گھبرانے کی ایک ہی وجہ ہے کہ یہ لوگ بے ایمان اور کرپٹ ہیں، پہلے ایک دوسرے کو تحفظ دیتے تھے اب ان…

Read More

مجھے کیوں نکالا سے لیکر مجھے اس لیئے نکالا تک کا سفر اور اسٹیبلشمنٹ

پاکستان میں جب بھی کسی سیاستدان کو اسٹیبلشمنٹ نے نکالا عوام نے خوشی کا اظہار کیا کیوں کہ عوام کو سیاستدانوں سے زیادہ اپنی اسٹیبلشمنٹ پر یقین تھا اور اس یقین کے پیچھے سیاستدانوں کی چوریاں شامل تھیں۔ عوام سمجھتے تھے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ایمادنار اور محب وظن ہے۔ عوام کا یہ رومانس اس…

Read More

مقتدر صرف عوام ہی ہوں گے۔۔۔۔۔۔انجم مجید

قیام پاکستان سے اب تک اس ملک پر مقتدر قوتیں ہی حکمران رہی جبکہ آئینِ پاکستان میں عوام مقتدر ہیں۔ پچھتر سالوں میں اسٹیبلشمنٹ نے چند کرپٹ خاندانوں کے ساتھ ملکر اس ملک کو جی بھر کے لوٹا۔ عوام تک وہی بات پہنچی جسے یہ نام کی اشرافیہ ان تک پہچانا چاہتے تھے مگر اب…

Read More