Anabia

پی ٹی آئی کا آئین تبدیل

پاکستان تحریک انصاف نے ۲۰۱۹ کا پارٹی آئین منسوخ کردیا ہے اور ۲۰۱۵ کا پرنا پارٹی آئین بحال کردیا گیا ہے۔اس کے مطابق اب چالیس رکنی کور کمیٹی ہوگی اور چوبیس رکنی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی قائم ہوگی۔پارٹی عہدوں کی مدت دوسال کیلئے ہوگی۔پارٹی کا قومی سطح پر اندرونی الیکشن کمیشن بھی

Read More