باپ اور بیٹا دونوں ایف آیی اے میں طلب۔

پی ٹی آیی کے سابق مرکزی راہنما جہانگیر ترین ان دنوں زیر عتاب ہیں۔شوگر مافیا پر جب سے حکومت نے ہاتھ ڈالا تو اس میں جہانگیر ترین کا نام بھی آیا تو عمران حکومت نے قطع نظر کہ ترین فیملی کی کتنی قربانی تھی انہیں بھی کٹہرے میں لاکھڑا کیا۔یہی عمران خان کا نعرہ تھا…

Read More

جنرل سیلزٹیکس کے امور میں بہتری کیلیے کوشاں ہیں۔حماد اظہر

وفاقی وزیرخزانہ حماد اطہر نے آیی ایم ایف کے ساتھ ایک ورچویل کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان جنرل سیلز ٹیکس کے امور میں اصلاحات لاکر بہتری کی طرف گامزن ہے۔اس کانفرنس میں وفاقی وزراء عمر ایوب،خسرو بختیار اور سٹیٹ بینک کے گورنر بھی شامل تھے۔حماد اظہر نے کہا کہ حکومت اداروں میں اصلاحات اور…

Read More