بیوروکریسی کے عدم تعاون کی قلعی کھول دی۔

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ نے داروں کی ناہلی واضح کردی،اس میں رپورٹ میں بیورکریسی کے عدم تعاون کا ذکر کیا گیا کہ کس طرح اداروں نے ریکارڈ تک رسایی نہ دی اور ریکارڈ کو چھپانے کی کوشش کی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ کس طرح ریکارڈکو دوسرے محکموں بلکہ براعظموں تک چھپایا گیا۔کاوے موسوی ایک سزا…

Read More