گلگت میں نامعلوم افراد کی فایرنگ

گلگت میں نامعلوم افراد کی فایرنگ سے چھ افراد جان بحق ہوگیے ہیں جب کہ سات افراد زخمی ہوگیے ہیں۔پولیس اس معاملے میں غیرملکی مداخلت کو بھی مدنظر رکھ کر تفتیش کررہی ہے۔بھارت جو ہمیشہ پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دیتا ہے اس کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

Read More

جمہوریت کا بنیادی ستون بلدیاتی دارے بحال۔

تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد بلدیاتی ادرے معطل کردیے تھے،جس کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ چل رہا تھا۔سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا حکم دے دیا۔منتخب شدہ بلدیاتی اداروں کی مدت دسمبر ۲۰۲۱ تک تھی مگر ان بلدیاتی اداروں کو عمران حکومت نے معطل کردیا تھا جو…

Read More