کرپٹ لوگ دباوؑ بڑھانا چاہتے ہیں۔عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کیلے ضروری اقدام کرنا چاہیے تھے مگر الیکشن کمیشن ناکام رہا۔انہوں نے کہا کہ میں نے اوپن بیلٹنگ کیلے کرپشن روکنے کیلے کہا تھاہمارے پندرہ بیس لوگ بکے ،ہمیں ان کا پتہ چلنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ میں ہفتہ کے…

Read More

حکومت کے اتحادی ہیں ،آیندہ بھی ساتھ چلیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور سینیٹ الیکشن میں تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صادق سنجرانی کو دوبارہ چیؑرمین سینیٹ نامزد کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔صادق سنجرانی نے چوہدری برادران سے سینیٹ الیکشن میں تعاون کیلے ٹیلی فونک رابطہ کیا،جس پر…

Read More