سعودی ولی عہد پر سنگین الزامات۔

امریکی انٹیلی جینس رپورٹ میں سعودی ولی عہد پر صحافی جمال خوشوگی کے قتل کا سنگین الزام لھایا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ اکیس افراد کی ٹیم اس قتل میں ملوث ہے۔یاد رہے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی سفارت خانہ میں آخری دفعہ جمال خوشوگی کو داخل ہوتے ہویےؑ دیکھا گیا۔

Read More