وزیراعظم زمینی حقائق سے بے خبر، ٹیلی فون پر ملک چلانے کی کوشش کر رہے ہیں

امیر جماعت اسلامی سینیٹ سراج الحق Ù†Û’ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان Ú©ÛŒ ٹیم زمینی حقائق سے بے خبر، ٹویٹر اور ٹیلی فونز پر ملک چلانے Ú©ÛŒ کوشش کر رہے ہیں۔ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی حکومت Ú©Ùˆ عوام دشمن اور مافیا فرینڈلی قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

Read More

8 سال بعد پہلی مرتبہ ملکی برآمدات مسلسل 2 ارب ڈالر سے زائد

8 سال Ú©Û’ بعد پہلی مرتبہ پاکستان Ú©ÛŒ برآمدات مسلسل 4 ماہ Ú©Û’ دوران 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد Ù†Û’ سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر مشیر برائے تجارت کا کہنا تھا کہ ہماری برآمدات میں اضافہ کا رجحان برقرار ہے۔ 8 سال…

Read More

برطانوی وزیراعظم کا کورونا وائرس پر کنٹرول کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن Ù†Û’ کورونا وائرس پر کنٹرول Ú©Û’ لئے پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ انگلینڈ٘ میں ویکسینیشن سینٹر Ú©Û’ دورے Ú©Û’ دوران برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا طبی عملے سے گفتگو میں کہنا تھا کہ برطانیہ میں وائرس بڑھنے Ú©ÛŒ شرح Ú©Ùˆ قابو میں رکھنا انتہائی ضروری ہے۔ بات Ú©Ùˆ…

Read More

سی پیک اتھارٹی سمیت 3 بل منظور، دو آرڈیننس پیش

قومی اسمبلی اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی سمیت تین بل منظور جبکہ دو بل پیش کر دیئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سپیکر اسد قیصر Ú©Û’ زیر صدارت شروع ہوا تو وقفہ سوالات Ú©Û’ دوران قومی اسمبلی Ú©Ùˆ تحریری طور پر آگاہ کیا گیا کہ پاکستان کا Ú©Ù„ سرکاری قرض 2016-17Ø¡…

Read More

نکاسی آب اور کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے جیسے مساہل کا ستر سالوں میں حل نہ ہونا سیاستدا

یواے ای میں مقیم پاکستان تحریک انصاف گجرات کلچرل ونگ Ú©Û’ سابق ناہب صدر چوہدری نعمان سرور وڑاہچ Ù†Û’ کہا کہ ستر سالوں میں نکاسی آب اور کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے جیسے مسایل کا حل نہ ہونا سیاستدانوں Ú©ÛŒ نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اسلام میں صفایی نصف ایمان ہے جبکہ پاکستان Ú©Û’ Ú¯Ù„ÛŒ محلے…

Read More

فوجی بغاوت سے روہنگیا مسلمانوں کی زندگی کو خطرات لاحق

فوجی بغاوت کےبعد میانمار میں رہ جانے والے روہنگیا مسلمانوں Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ùˆ خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ Ù†Û’ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فوجی بغاوت روہنگیا مسلمانوں Ú©ÛŒ حالت زار Ú©Ùˆ مزید خراب کرے گی، میانمار میں 6 لاکھ روہنگیا بدستور موجود ہیں۔ سال 2017 میں میانمار فوج Ù†Û’ ہزاروں مسلمانوں Ú©Ùˆ…

Read More

دنیا مسئلہ فلسطین حل ہونے تک امن کے خواب دیکھنا چھوڑ دے، شاہ عبداللہ

اردن Ú©Û’ شاہ عبداللہ دوئم Ù†Û’ کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا، اس وقت تک دنیا امن Ùˆ استحکام Ú©Û’ خواب دیکھنا بھول جائے۔ اردن Ú©ÛŒ سرکاری نیوز ایجنسی Ú©Ùˆ ایک انٹرویو میں شاہ عبداللہ Ù†Û’ کہا کہ دہائیوں سے فلسطین کا مسئلہ حل طلب ہے، جس Ú©ÛŒ وجہ سے مشرق…

Read More