پاکستان تحریک انصاف کا جمیعت علمائے اسلام (ف) کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے کا فی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2021Ø¡) : پاکستان تحریک انصاف Ù†Û’ جمیعت علمائے اسلام (ف) Ú©Û’ خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات Ú©Û’ مطابق پاکستان تحریک انصاف Ú©Û’ رکن اسمبلی فرخ حبیب Ù†Û’ درخواست تیار Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ بعد کیس الیکشن کمیشن میں دائر کر…

Read More

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کسانوں کا لال قلعہ پر دھاوا، خالصتان کا جھنڈا لہرا

دلی: بھارت Ú©Û’ نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسان رکاوٹیں توڑ کر دارالحکومت میں داخل ہو گئے اور بھارتی فوج Ú©Û’ مقابل ٹریکٹر پریڈ کرتے ہوئے لال قلعہ پر دھاوا بول دیا، مظاہرین Ù†Û’ پولیس سے دوبدو لڑائی کرتے ہوئے لال قلعے کا کنٹرول حاصل کر Ú©Û’ خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا۔ #WATCH A protestor…

Read More

بھارتی یوم جمہوریہ کو کشمیری عوام نے یوم سیاہ کے طور پر منایا

بھارتی یوم جمہوریہ Ú©Ùˆ کشمیری عوام Ú©ÛŒ جانب سے یوم سیاہ Ú©Û’ طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئی۔ تفصیل Ú©Û’ مطابق بھارتی یوم جمہوریہ Ú©Û’ موقع پر کشمیری عوام پر ڈھائے جانے مظالم اور جمہوری حقوق پر قدغن Ú©Û’ خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔…

Read More

سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعتی تعاون پر مرکوز ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ صنعتی تعاون پر مرکوز ہے، دونوں اطراف سی پیک Ú©Û’ فوائد میں نمایاں اضافہ کرے گا تفصیلات Ú©Û’ مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ…

Read More

براڈشیٹ تحقیقات:انکوائری کمیشن تشکیل دینےکی منظوری،عظمت سعیدسربراہ ہونگے

وفاقی کابینہ Ù†Û’ براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے Ú©ÛŒ منظوری دیدی ہے جس Ú©Û’ سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید ہونگے۔ تفصیل Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ زیر صدارت وفاقی کابینہ Ú©Û’ اجلاس میں براڈ شیٹ معاملے Ú©ÛŒ تحقیقات Ú©Û’ لئے انکوائری کمیشن تشکیل دینے Ú©ÛŒ منظوری دیدی گئی ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ…

Read More

حکومت کشمیر کی آزادی کیلئے نیشنل ایکشن پلان دے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق Ù†Û’ کہا ہے کہ کشمیر پر خاموشی Ù†Û’ ثابت کر دیا کہ بے حس حکمرانوں Ú©Ùˆ کشمیریوں Ú©Û’ خون Ú©ÛŒ کوئی پروا نہیں، انہوں Ù†Û’ مطالبہ کیا کہ حکومت کشمیر Ú©ÛŒ آزادی Ú©Û’ لیے نیشنل ایکشن پلان دے۔ حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بائیس…

Read More

بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا

بھارت میں نئے زرعی قوانین Ú©Û’ خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں کسان مختلف رکاوٹوں Ú©Ùˆ توڑتے ہوئے نئی دہلی میں ٹریکٹروں سمیت داخل ہو گئے ہیں۔ لال قلعہ میں داخل ہو کر بھارتی ترنگا گرا کر کسانوں Ù†Û’ اپنا جھنڈا لہرا دیا ہے۔ پولیس سے جھڑپوں میں ایک کسان ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات Ú©Û’ مطابق…

Read More