بجلی کے بِلوں سے تنگ عوام احتجاج پر مجبور،حکومت تسلیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرپائے گی،فتح پور چوک میں احتجاج
بجلی کے بِلوں سے تنگ عوام احتجاج پر مجبور،حکومت تسلیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرپائے گی۔امپورٹڈ حکومت جاتے جاتے آئی ایم ایف سے ملکی مفاد کے خلاف معاہدے کرکے بیرون ملک بھاگ چکے اور اب اس کا خمیازہ عام آدمی بھگت رہا ہے۔ پاکستان کی اشرافیہ غریبوں کے پیسوں پر عیاشی کررہی ہے اور غریب…