سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال۔

تہران ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور ایران میں تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں۔۲۰۱۶ سے سفارتی تعلقات منقطعہ تھے جو اب دوبارہ بحال ہونے جارہے ہیں۔سعودی عرب اور اہران نے اپنے سفارت خانے کھولنے کی پلاننگ کرلی ہے۔مشرق وسطیٰ میں دونوں مسلم ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی خﷺش آئیند ہے۔

Read More

آنگ سان سوچی پر مزید مقدمات

میانمر میں فوجی بغاوت کے بعد سابق حکمران کو مزید مقدمات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس سے پہلے درجن بھر سے زائد کیسز میں آنگ سان سوچی کو سو سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔اب سوچی پر مزید مقدمے بننے جارہے ہیں جن میں اکثر کرپشن کے ہیں۔

Read More