Breaking News | Judge Humayun Dilawar’s First Reaction On His Transfer | Express News
اسلام اباد ہائی کورٹ کو لکھا خط میں کہاگیا ہے کہ انہیں سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں اپنی پوسٹنگ کسی دوسری جگہ کرنے کی درخواست کی جج ہمایوں دلاور نے اپنے خط میں لکھا سیاسی جماعت کے سربراہ کے خلاف فیصلہ سنانے کے بعد سے سوشل میڈیا پرمہم چل رہی ہے دنیا بھر سے مختلف لوگوں سے مجھے سنجیدہ خطرات لاحق ہیں گاؤں میں میری فیملی کو بھی سرحد پار سے خطرات ہیں میرے بچوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے