Imran Khan PTI Cases Update From Supreme Court By PTI Lawyer
خان صاحب کا کوئیٹہ کیس تھوڑی دیر تک چیف جسٹس اف پاکستان چیف جسٹس عمرعطا بندیال صاحب کی سربرائی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا اور اس سے پہلے میں کوئیٹہ کیس کے حقائق بتانا چاہتا ہوں کہ کوئیٹہ میں وکیل عبدالرزاق صاحب جو وکیل تھے ہمارے کولیگ تھے ان کا چھ جون کو قتل ہوا اور ان کا جو مقامی لوگوں سے ساری انویسٹیگیشن ساری باتوں سے پتہ چلا کہ ان کی تین قبائل میں دشمنی تھی اور تین قبائل میں ان کی ڈیرا مراد جمالی سے ان کا پرانا تعلق تھا تین قبائل میں ان کے دشمنی بھی ہے ان کی دشمنی کی بنا پہ کئی افراد کا قتل ہو چکا تھا اسی دشمنی کی بنیاد پہ انہوں نے سی پی بینچ جو بلوچستان ہائی کورٹ کا ہے ادھر سے اپنے کیسز کو ٹرانسفر کرنے کے لیے ایپلیکیشن دی ہے رجسٹرار ہائی کورٹ کو کہ میں دشمنی کی بنا پہ ادھر کیسز نہیں کر سکتا میرے تمام کیسز کوئٹہ ہائی کورٹ جو پرنسپل بلوچستان ہائی کورٹ کوئٹہ میں میرے تمام کیسز کو ٹرانسفر کر دیا جائے جو بعد ازاد ٹرانسفر بھی کر دیے گئے چھ جون کو ان کا مرڈر ہوتا ہے پرائم منسٹر جو ایکس پرائم منسٹر ہیں شہباز شریف ان کے مشیرعطاتارڈ صاحب چھ جون کو جب ابھی ان کی لاسٹ پروما سینٹر کوئیٹہ میں پڑی ہوئی تھی تو دو بجے کے قریب ادھر انہوں نے پریس کانفرنس کی اور اس ساری پریس کانفرنس میں عمران خان صاحب پر اس قتل کے الزامات لگانا شروع کر دے