Last Address: One year performance of Chief Justice Umar Ata Bandial

Big Statement: Chief Justice Umar Ata Bandial Finally Broke The Silence

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب

ائینی ایشوز میں اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی ہے چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ائینی ایشوز میں اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی ہے ان کا یہ کہنا ہے کہ جو واقعات پیش ائے ہیں انہیں دہرانا نہیں چاہتے لیکن اس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی ہے تمام واقعات اڈیو لیکس کیس میں اپنے فیصلے کا حصہ بنائے ہیں جسٹ چیف جسٹس کیسا کہنا تھا تعیناتی کے ایک سال میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ 23 ہزار مقدمات نمٹائے چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ایک سال میں نپٹائے گئے مقدمات کی زیادہ سے زیادہ تعداد 18 ہزار تھی چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ کوشش تھی کہ زیر التوا مقدمات 50 ہزار سے کم ہو سکیں انہوں نے کہا کہ زیر التوا مقدمات کی تعداد میں صرف ۲۰۰۰ ہی کمی کر سکے ہیں –