Matiullah Jan’s tweet on Tasneem Haider’s statement against Nawaz Sharif
سب سے پہلے تو لندن پولیس ان محترم سے پوچھے گی کہ قتل کی سازش والی ملاقات کے فوراً بعد آج تک پولیس کو اطلاع کیوں نہ دی اور اسکے بعد اگر تین مرتبہ کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے واقعی خود بلا کر ایک ایسے شخص کو ایسا حکم دیا تو پھر انکو اس بیوقوفی پر ہی قتل کی سزا سنا دینی چاہئیے۔ https://t.co/wdNRUXkwn8
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) November 20, 2022