Rauf Klasra’s tweet on viral video of Governor Sindh Kamran Tessori
چن کر ایسے ہیرے ڈھونڈ کر بڑے عہدوں پر بٹھائے گئے تاکہ ان سیاسی اور آئینی عہدوں کی کوئی اوقات نہ رہے بلکہ ٹکے ٹوکری ہو جائیں اور یہ عہدے مذاق بن کر رہ جائیں۔ ایسے لوگوں کو باقاعدہ منصوبہ بندی سے اوپر لایا گیا ہے۔مقصد ان عہدوں کا مذاق اڑانا ہے
چن کر ایسے ہیرے ڈھونڈ کر بڑے عہدوں پر بٹھائے گئے تاکہ ان سیاسی اور آئینی عہدوں کی کوئی اوقات نہ رہے بلکہ ٹکے ٹوکری ہو جائیں اور یہ عہدے مذاق بن کر رہ جائیں۔ ایسے لوگوں کو باقاعدہ منصوبہ بندی سے اوپر لایا گیا ہے۔مقصد ان عہدوں کا مذاق اڑانا ہے۔ 👎
ایڈریس~شعیب ہیرکٹ~گورنر ہاوس۔سندھ pic.twitter.com/eYzZgGox6w— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 25, 2023