Sharmila Farooqi to Take Legal Action Against Nadia Khan

Sharmila Farooqi to Take Legal Action Against Nadia Khan -معروف مارننگ شو کی میزبان نادیہ خان نے انیسہ فاروقی سے ان کے میک کے بارے میں سوال کیا تھا جس پر شرمیلا فاروقی نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان کو بےشرم کہا اور ان کے خلاف سائبر کرائم میں جانے کا اعلان بھی کیا تھا