Siraj ul Haq: Establishment Ke Taawun Ke Bagair Yahan Koi Hukumat Nahi Kar Sakta
ایک لمحے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی تعاون کو ہٹایا جائے نہ یہاں مسلم لیگ سیاست کر سکتی ہے نہ پیپل پارٹی سیاست کر سکتی ہے نہ پی ٹی ائی سیاست کر سکتی ہے اور افسوس یہ ہے کہ جو کرپٹ فیوڈنس ہے یہ جو کرپٹ سرمایہ دار ہے ہمیشہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے بھی ان کا ساتھ دیا ہے اور یہ سب کے سب وہی لوگ ہیں جو فوجی گملوں میں پلے ہیں