PTI Leader Shoaib Shaheen and PMLN leader Musadik malik consensus on Election

PTI Leader Shoaib Shaheen and PMLN leader Musadik malik consensus on Election

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین اور مسلم لیگ نون کے سینٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں اتفاق کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ائینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کی پابند ہے ائین کے مطابق صدر 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں