Breaking News: in America Pakistani Doctor sentenced prison for 18 years

Breaking News: in America Pakistani Doctor sentenced prison for 18 years

امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کو داعش کی مدد فراہم کرنے اور دہشتگردی کے الزامات پر 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی ڈاکٹر مسعود کو داعش کو مدد فراہم کرنے اور امریکہ میں حملوں کی کوشش کرنے کا الزام ہے گزشتہ سال اگست میں ڈاکٹر مسعود نے اپنے خلاف الزامات کو تسلیم کیا تھا ایف بی ائی کے مطابق ڈاکٹرمسعود امریکہ کی ریاست مانیسوٹا کے کلینک میں ملازم تھا جنوری سے سے مارچ 2020 کے دوران مسعود نے متعدد بار خفیہ پیغام رسانی میں داعش کے زیر انتظام علاقوں کی طرف جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اپنے پیغام رسانی میں ڈاکٹر مسعود نے امریکہ میں دہشت گردانہ حملوں کے خواہش بھی ظاہر کی تھی