خوشی ہے سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن ہے، چینی سفیر

پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ خوشی ہے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) صحیح سمت Ú©ÛŒ جانب گامزن ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی مطہر نیاز رانا Ù†Û’ پاکستان میں تعینات چین Ú©Û’ سفیر نونگ رونگ سے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) Ú©Û’ تحت…

Read More

نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) Ù†Û’ کرپشن ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ Ú©Ùˆ ملزم نامزد کر دیا ہے۔ مراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات Ú©Û’ غلط استعمال کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔ نیب Ù†Û’ وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیا۔ نیب ریفرنس میں…

Read More

Did Hareem Shah Just Slap Mufti Qawi In The Latest Viral Video?

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی Ú©Û’ ایک ہوٹل Ú©Û’ کمرے میں مفتی عبدالقوی بیٹھے ہیں، اچانک معروف Ù¹Ú© ٹاکر حریم شاہ کمرے میں داخل ہوتی ہیں اور مفتی عبدالقوی Ú©Ùˆ تھپڑمارکر بھاگ جاتی ہیں۔خاتون سے تھپڑ کھانے Ú©Û’ بعد مفتی عبدالقوی ہکا بکا رہ جاتے ہیں۔…

Read More