وفاقی حکومت کا آئمہ مساجد اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت Ù†Û’ آئمہ کرام اور خطیبوں Ú©Ùˆ ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ اقدام 10 ہزار روپے ماہانہ دینے Ú©ÛŒ تجویز پر سامنے آیا ہے۔ ذرائع Ú©Û’ مطابق وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری Ú©ÛŒ تجویز پر آئمہ کرام اور خطیبوں Ú©Ùˆ اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا…

Read More

اعلیٰ سطح پر کرپشن ہو تو سارا نظام کرپٹ ہو جاتا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ ہو گا تو زیادہ پیسہ آئے گا، اس سے انفراسٹرکچر Ú©Ùˆ وسعت دیں Ú¯Û’Û” کسی بھی ملک میں جب اعلیٰ سطح پر کرپشن ہو تو سارا نظام کرپٹ ہو جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ نیشنل ہائی ÙˆÛ’ اتھارٹی Ú©Û’ تحت…

Read More

کوئی شہری لاپتا ہواتوعلاقےکے ایس ایس پی کیخلاف مقدمہ درج ہوگا:سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ Ù†Û’ آئی جی سندھ Ú©Ùˆ لاپتا شہریوں Ú©ÛŒ بازیابی سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کا Ø­Ú©Ù… دیدیا ہے۔ لاپتا افراد Ú©ÛŒ عدم بازیابی پر عدالت Ù†Û’ وفاقی اور صوبائی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 11 فروری Ú©Ùˆ پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کا Ø­Ú©Ù… دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کا ریمارکس میں…

Read More

محدود وسائل کے باوجود پاکستانی حکومت معیشت کا کافی سہارا دے رہی ہے: موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ محدود وسائل Ú©Û’ باوجود پاکستانی حکومت معیشت کا کافی سہارا دے رہی ہے۔ رواں مالی سال معاشی ترقی Ú©ÛŒ رفتار ڈیڑھ فیصد متوقع ہے … عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس Ú©Û’ باعث معاشی سرگرمیاں معمول سے Ú©Ù… ہیں۔ کووڈ 19 Ú©Û’ باعث غیر فعال…

Read More

غریب ملکوں کو کورونا ویکسین کی 2 ارب خوراکیں فراہم کی جائیں گی: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) Ú©ÛŒ سرپرستی میں کام کرنے والے ادارے کوویکس Ù†Û’ کہا ہے کہ اس Ù†Û’ غریب ملکوں Ú©Ùˆ کورونا وائرس سے بچاؤ Ú©ÛŒ ویکسین فراہم کرنے Ú©Û’ لیے 6 ارب ڈالر کا فنڈ اکھٹا کیا ہے اور ویکسین Ú©ÛŒ 2 ارب خوراکوں کا آرڈر دے دیا ہے۔ ادارے کا کہنا…

Read More

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ہوم ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 16 فیصد اضافہ

وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال Ú©Û’ پہلے 6 ماہ میں ہوم ٹیکسٹائل Ú©ÛŒ برآمدات 16 فیصد اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم Ú©Û’ مشیر برائے تجارت کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر Ú©Û’ برآمدات میں اضافے…

Read More

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کالے قوانین کا نفاذ، صدر مملکت عارف علوی کی شدید تنقید

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی Ù†Û’ غیر قانونی مقبوضہ جموں Ùˆ کشمیرمیں کالے قوانین نافذ کرنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان Ú©ÛŒ حکومت پر سخت تنقید Ú©ÛŒ ہے۔ سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں صدر مملکت Ù†Û’ لکھا کہ بھارتی وزیراعظم مودی Ù†Û’ غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں…

Read More

اسامہ ستّی قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر ،لرزہ خیز انکشافات

اسامہ ستّی قتل کیس Ú©ÛŒ جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر Û”Û” لرزہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔۔رپورٹ میں ملوث ملزمان Ú©ÛŒ مجرمانہ غفلت ثابت کرتے ہوئے انھیں انسانیت سے بھی عاری قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ Ú©Û’ مطابق اسامہ Ú©Ùˆ گولیاں ایک اہلکار Ù†Û’ نہیں بلکہ 4 سے زائد اطراف سے ماری گئیں۔گاڑی روکنے Ú©Û’…

Read More