Breaking News: FIR Against Sher Afzal Marwat ? Senator Afnan Ullah Takes Big Action

Breaking News: FIR Against Sher Afzal Marwat ? Senator Afnan Ullah Takes Big Action

لیگی سینٹر افنان اللہ اور وکیل شیر افضل مروت میں جھگڑے کا معاملہ
سینٹر افنان اللہ نے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی
شیر افضل مروت کی جانب سے ٹویٹ میں لکھا گیا کہ فاتح بلیک بیلٹ نے دعوی کیا ہے کہ اسے بے رحمی سے مارا گیا ہے سینٹر افنان اللہ کے مطابق چوٹیں ائی ہیں اور بے ہوش ہونے کا کہا گیا ہے