Karachi News: likely to face acute shortage of milk

Karachi News: likely to face acute shortage of milk

کراچی میں دودھ فروش پھر بلیک میلنگ پر اتر ائے پہلے ہی سرکاری نرخ سے مہنگا دودھ بیچنے والے قیمت مزید بڑھانے کے لیے پر تولنے لگے ہیں
پیر سے کراچی بھر میں کھلے دودھ کی فروخت بند کرنے کا اعلان کر دیا کہتے ہیں فی لیٹر دودھ پر 20 روپے مارجن دیا جائے

کراچی میں ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسییشن کے رہنما حافظ محمد نثار نے دھمکی دی ہے کہ انتظامیہ کو 72 گھنٹے کل الٹیمیٹم دیتے ہیں اور اس کے بعد دودھ نہیں ملے گا